اس ٹرینڈ سے بھارتیوں کے ساتھ ساتھ یوتھیوں کو بھی بہت تکلیف پہنچ رہی ہے لہٰذا کام چک کے رکھیں اور ان یوتھیوں کی بھی منجی ٹھوک کر رکھیں!
#BunyanUmMarsoos
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ قطر میں شاندار استقبال
قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے وزیرِ اعظم کے جہاز کو حفاظتی حصار میں ایئر پورٹ تک چھوڑا۔ وزیرِ اعظم نے قطری قیادت اور پائلٹس کا شکریہ ادا کیا
چین کے بغیر پائلٹ کارگو ڈرون چانگ ینگ-8 نے پہلی کامیاب پرواز مکمل کر لی، یہ چین کا پہلا 7 ٹن وزنی بغیر پائلٹ کارگو ڈرون ہے جسے کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کے بعد متعارف کرایا گیا۔ چانگ ینگ-8 ڈرون 3.5 ٹن تک سامان اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔