محمود اچکزئ اور علامہ ناصر عباس مکمل ناکام ثابت ہوئے ہیں تحریک تحفظ آئین سے تحریک انصاف کو نقصان کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوا، ان حضرات کو عہدوں سے ہٹا کر تحریک انصاف کے لوگوں کو لیڈر آف اپوزیشن بنائیں، تحریک انصاف نیا سیکرٹری جنرل اور چاروں صوبوں میں نئے سیٹ اپ لے کر آئے، پارلیمانی پارٹی کو اختیار دیے جائیں اور کوٹ لکھپت میں قید سیاسی قیادت کو سیاسی حکمت عملی میں شریک کیا جائے! سوشل میڈیا ٹرولز اور @PTIofficial سے فاصلہ اختیار کریں گفتگو کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا جائے اور عمران خان اور سیاسی کارکنوں کی رھائ پہلا نکتہ ہو!!
حکومت اور اپوزیشن غیر مشروط مذاکرات شروع کریں
جہاں تک معاملات طے ھو گئے تھے اس سے آگے بڑھیں
مذاکرات ٹوٹنے نہیں چاھئیں ۔۔۔!
ھماری معلومات کیمطابق فریقین بات کرنا چاھتے ھیں لیکن شرما رھے ھیں کہ پہل کون کرے !!!
یاد رکھیں پہل کرنیوالا زیادہ عزت کماۓ گا ۔۔
لانگ مارچ رکنا چاھئیے اور بات چیت کے ابتدائ سیشن کے بعد اسے ملتوی کر کے حتمی فیصلے تک بات چیت جاری رکھی جاۓ
وقت کی قید کا ہتھوڑا مذاکرات کو سبو تاژ کر سکتا ھے ،
جناب محمود خان اچکزٸ اور وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ کو مذاکراتی ٹیم کا حصہ ھونا چاھئیے ، حکومتی ٹیم میں جناب اسحاق ڈار کا اضافہ مثبت تاثر پیدا کرے گا
دھشت گردی کیخلاف مرکزی حکومت اور خیبر پختونخواہ حکومت کو ایک پیج پر آنا ھو گا ، سیاسی مصلحتیں بالاۓ طاق رکھی جائیں
عوام اور سیکیورٹی اداروں پر حملے کرنیوالے پاکستان کے دشمن ھیں ، ان سے مشترکہ دشمن جیسا سلوک کیا جاۓ
پی ٹی آئ کے اسیران کیلئے آسانیاں پیدا ھونا چاھئیں لیکن اسکا راستہ عقل اور تدبر سے ھی نکل سکتا ھے
خیبر پختونخواہ حکومت کو وفاق سے شدید سیاسی اختلاف کے باوجود ریاست اور دھشت گردوں میں سے ریاست کا انتخاب کرنا ھو گا ،
اسی طرح وفاق کو دھشت گردی کا صفایا کرنے کیلئے سیاسی مخالفین کے ساتھ نرمی کا برتاؤ کرنا ھو گا
امن اور استحکام کو ایک موقع اور دیا جاۓ ۔۔۔
عمران خان کے خاندان پر حکمران اشرافیہ اور مقتدرہ نے کون سا ظلم نہیں کیا؟ اور اب اپنے بھائی کے لیے کوشش کرتی بہن کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔ اس ملک میں ہر آواز دبا دی گئی ہے، ہر حق پامال کر دیا گیا ہے۔ خدا کا خوف کریں، خلقِ خدا کا خوف کریں۔۔۔
"اپنی چھت محفوظ چھت پروگرام" کے تحت بوسیدہ چھت کی مرمت اور بالائی منزل کی تعمیر کے لیے 5 سے 10 لاکھ روپے تک کے بلا سود قرض کی فراہمی۔
جانیے درخواست دینے کا مکمل طریقہ کار۔
آن لائن اپلائی کریں یا قریبی دفتر تشریف لے جائیں۔
پنجاب حکومت کی بلا سود قرض اسکیم
اگر آپ اپنے گھر کی مرمت کرنا چاہتے ہیں، اسے مضبوط بنانا چاہتے ہیں یا اس میں توسیع (مزید کمرے وغیرہ) کرنا چاہتے ہیں، تو پنجاب حکومت کی اس بہترین سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
قرض کی رقم:
"اپنی چھت، محفوظ چھت" اسکیم: گھر کی مرمت اور مضبوطی کے لیے 5 لاکھ روپے تک کا بلا سود (Interest-free) قرض۔
"اپنی چھت، اپنا گھر" اسکیم: نئے گھر یا توسیع کے لیے 10 لاکھ روپے تک کا بلا سود قرض آسان قسطوں پر۔
درخواست دینے کا طریقہ:
آپ درج ذیل طریقوں سے رابطہ کر کے درخواست جمع کروا سکتے ہیں:
آن لائن پورٹل: ویب سائٹ https://t.co/TKnWUCyXWB پر جائیں۔
دفاتر: اپنے قریبی PHATA (پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی) کے دفتر، ڈپٹی کمشنر (DC) یا اسسٹنٹ کمشنر (AC) کے آفس سے رجوع کریں۔
ہیلپ لائن: کسی بھی قسم کی معلومات یا رہنمائی کے لیے ٹول فری نمبر 09100 - 0800 پر کال کریں۔
میں نے مشورہ دیا تھا کہ فیسبک پیج کو جلدی گرو کرانے کیلئے اس پہ ایڈ چلا دو تو جلدی ہی فالورز مل جاہیں گے۔
یہ میں نے اپنے ایک پیج پہ ایڈ چلائی ہوئی ہے جس سے مجھے رئیل ٹائیم فالورز بھی مل رہے ہیں اور انگیجمنٹ بھی مل رہی ہے۔ میں نے ایک سٹوڈینٹ کو بھی مشورہ دیا کہ آپ ایڈ چلا دو تو اسنے مجھے ابھی میسج کیا کہ بھائی بہت اچھی ایڈ چل رہی اور مجھے ریچ بھی مل رہی ہے۔
اب یہاں بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ بھئی اگر ہم پانچ چھ سو میں فالورز لے لیں تو کیا وہ ٹھیک نہیں،
میں فالورز لینے کا مشورہ بلکل بھی نہیں دیتا اسکی وجہ ہے کہ وہ اپ کو جسٹ ایک ڈیڈ فالورز کا نمبر ملتا ہے اور کچھ نہیں وہ سسٹم جنریٹڈ فالورز ہوتے ہیں رئیل نہیں ہوتے، اگر آپنے رئیل فالورز لینے ہیں تو پیج پہ ایڈ چلاو بہت اچھا رہے گا۔
دوسری اہم بات لوگ فالورز کی ایڈ چلا کے بیٹھ جاتے ہیں کام نہیں کرتے بھائی فاکورز تو اپنے رئیل لے لئیے ہیں اب ان کو دکھانے کیلئے کوئی پوسٹ بھی کرنی ہوتی ہے، آپ کو سیلیبریٹی تو نہیں ہیں نا جو پوسٹ سامنے جاہے گی تو ہر بندا لائیک کرے گا۔ اگر ہزار کے سامنے اپکی پوسٹ گزرے گی تو پانچ لائیک ملیں گے جب تک اپکے پاس کوئی ڈائی ہارڈ فالورز نہ ہوں۔
فیسبک سمندر ہے سمندر سے موتی ڈھونڈھنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ بس محنت جاری رکھو اپکو اپکے مطلب کے موتی ضرور ملیں گے۔
میرا ماننا ہے کہ یا تو اپکو ریل Reel اچھے ویوز اور فالورز دیتی یا پھر ایڈ اب جو کام اپ اچھا کرسکتے ہو وہ کرتے جاو۔
🚨اہم بات مجھے جلدی میں رزلٹ لینے والے میسج نہ کریں صرف وہی کریں جنہوں نے واقعی کام کرنا ہو۔ جزاک اللہ
ایک اور مشورہ دیتا ہوں فیسبک کا پیج بناو اس پی کنٹینٹ ڈالنا شروع کردو، جب دو تین دن گزر جائیں تو اسکے اوپر آیڈ چلا دو مطلب بوسٹ کردو۔ بوسٹ آپنے فالوورز والا کرنا ہے ویوزز والا نہیں۔
جب بوسٹ ہوگا اپکو رئیل ٹائم فالوورز ملنا شروع ہوجاہئں گے۔ اور جب ایڈ چل رہا ہوگا آپنے پوسٹ کرنے کی تعداد بڑھا دینی ہے۔
اگر اپنے چانچ چھ ہزار وقفے وقفے سے لگا دیا آپ کا پیج سیٹ ہوجاہے گا ریچ دینے لگ جائے گا۔
فیسبک 300 سے 500 تک ایک دن کی ایڈ چلاتا ہے اور پانچ دن کی ایڈ لگادو۔ ساتھ ساتھ کام بھی کرتے رہیں، اب اپ اگر چھ مہینے محنت کرتے رہو گے تو وہ اتنی ہی ہوگی جتنی آپ ایڈ چلا کے ایک منتھ میں کرلوگے۔
جب فیسبک پیج سیٹ ہوجائے گا اپکو مزہ انے لگے گا کام کرنے کا تو کرررووو کام آج سے ابھی سے ✌️🫡💖
ساریاں کیتے ہک ضروری تے اہم سنیہا!
کرکٹ دے دیوانو تے پیارے مداحو،
کل قسمت دی مہربانی نال، تساں پاکستان دے میداناں وچ صاحبزادہ فرحان تے سٹیو سمتھ کوں کٹھے اوپننگ کریندے لائیو ڈیکھسو۔ پیٹر سڈل کوں گلین میکسویل جیہے بلے بازاں کوں تکھیاں گینداں کرویندے ڈیکھݨ... سچی گالھ تاں ایہ ہے جو ایہ کہیں وی کرکٹ فین کیتے ہک خواب سچ تھیوݨ آلی گالھ ہے۔
اساں سلطانز کیتے پلے آف تئیں پُجݨ دا ایہ پندھ سوکھا نہ ہا۔ اساں ایہ منزل اوکھے رستیاں توں گزر تے پاتی ہے۔ تے سچی گالھ تاں ایہ ہے جو اساں جنوبی پنجاب (وسائب) آلیاں دی تاں پوری تاریخ ہی ایں جدوجہد نال جڑی ہوئی ہے۔ اساں ہمیشاں ہر شے اوکھ نال تے کڑی محنت نال حاصل کیتی ہے۔ کئی واری تاں ساکوں ہک 'وساریا ہویا خطہ' سمجھیا گیا، پر ساڈے لوکاں کڈاہیں وی کوئی شکوہ زبان تے نئیں آندا۔
ایں سال دے ایچ بی ایل پی ایس ایل (HBL PSL) وچ وی، کہیں دا خیال نہ ہا جو اساں اتھاں تئیں پُج سگسوں۔ پر ڈیکھ گھنو، اج اساں پلے آف وچ کھڑے ہیں تے قذافی سٹیڈیم (GSL) دے کھچا کھچ بھرے کراؤڈ دے سامݨے آپݨا لوہا منواوݨ کیتے بالکل تیار ہیں۔
آپݨے مداحاں توں میڈی ایہا ارداس ہے جو دل کھول تے دعاواں کرو۔ ساڈے شاندار کھڈاریاں تے کوچنگ سٹاف دی محنت دے نال نال، تہاڈی بھرپور سپورٹ تے اللہ سائیں دی غیبی مدد ہی ساکوں ایں اوکھے امتحان وچ کامیاب کر سگدی ہے۔
ہک فرنچائز دے طور تے اج وی ساڈا وجود قائم رہوݨ آپݨی جا تے کہیں معجزے توں گھٹ کائنی۔ ایں کیتے میڈا پکا یقین ہے جو اللہ سائیں ساکوں ایہ ہک بيا موقع ایں کیتے ڈتے جو ساڈی کہاݨی حالی مُکی نئیں، ایں پندھ کوں حالی بہوں اگیہاں تئیں ونجݨے۔
تاں ول آؤ، کل دا میچ جِت تے ایں شاندار فرنچائز دی تاریخ وچ کامیابی دا ہک بيا سوہݨاں باب لکھیوں، تے ایں جادوئی دھرتی دے لوکاں کوں ایں سیزن وچ ہک واری ول خوشیاں مناوݨ تے مسکراوݨ دا موقع ڈیووں۔
وسائب ❤️
تحریک انصاف کی کہانی! ہندوستان میں کرکٹ لے کر تو گورے آئے لیکن ہندوستان والوں کو اس کھیل سے ایسا عشق ہوا کہ اس خطے کے لوگ کرکٹ اور کرکٹ کھیلنے والوں سے عشق ہو گیا، یہ عشق آزادی کے بعد اور بھی بڑہ گیا کیونکہ بھارت اور پاکستان کی ٹیموں نے اس کھیل کے مہا گروؤں کو ہی شکست دینا شروع کر دی، جب بھارت اور پاکستان کے آپسی مقابلے ہوئے تو کرکٹ دونوں ملکوں کا جنون بن گیا! کرکٹ کے کھلاڑی اس ریجن کے Greek Gods بن گئے، اس پس منظر میں پاکستان کرکٹ کے افق پر عمران خان جیسا نابغہ روزگا آل راؤنڈر پیدا ہوا، وجیہہ عمران خان نے پاکستان کرکٹ کو وہ Chrisma عطا کیا جو کوئ اور نہ کر سکا، لاکھوں کروڑوں دلوں کی دھڑکن عمران خان جب باؤلنگ کیلئے پچ کی طرف بڑھتے تو کرکٹ فینز کے دلوں کی دھڑکن گویا ٹھہر سی جاتی، عمران خان پاکستان کے گلیمر کا نشان بن گئے۔ زندگی خوبصورت تھی کہ اچانک عمران خان پر یہ قیامت نازل ہوئ کہ ان کی زندگی کی سب سے عزیر ھستی ان کی والدہ شوکت خانم کو کینسر ہو گیا ہے، کینسر کیا بلا ہے کیسے ہوتا ہے کیوں ہوتا ہے علاج کیا ہے عمران خان کو کچھ پتہ نہیں تھا، وہ جب اپنی والدہ کے علاج کیلئے ایک ہسپتال سے دوسرے ہسپتال کے چکر لگا رہےبتھے تو انھیں معلوم ہوا کہ پاکستان میں کینسرکا کوئ ہسپتال ہی نہیں، والدہ کو وہ لندن لے گئے لیکن کینسر نے ان کے جسم کے رفو پے میں سرائیت کر چکا تھا، والدہ کو دفنا تو دیا لیکن عمران خان کی زندگی کو گلیمر سے باہر ایک نیا مقصد مل گیا وہ تھا پاکستان میں کینسر ہسپتال بنانا، اس سفر میں عمران خان نے اپنی ساری جمع پونجی ہسپتال کو دی فنڈ ریزنگ کیں لیکن پیسے تھے کہ پورے ہی نہیں ہو رہے تھے! پھر کسی نے مشورہ دیا کہ عام پاکستانیوں سے فنڈ ریزنگ کی جائے، اس مشورے نے پہلی بار عمران خان کو عام لوگوں، غریب ترین لوگوں کے درد سے آشنا کیا، وہ مسجدوں میں گیے، اسکولوں میں گئے ، گاؤں محلے پھرے اور انھیں احساس ہوا کہ لوگوں کے دکھ کتنے بڑے ہیں اور بیماری کتنا بڑا عذاب ہے، قبائلی علاقوں سے اندرون سندہ کے ہاریوں اور بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں تک سفر کیا اور انھیں احساس ہوا اور دنیا میں اگر کوئ سب سے بڑا دکھ ہے تو وہ غریب خاندان میں بیماری ہے! تحریک انصاف کا قیام عمران خان کو اس دکھ سے آشنا ہونے کے بعد آیا، مغرب میں بیماری کا علاج ریاست کی ذمہ داری ہے تو پاکستان میں ایسا کیوں نہیں ہو سکتا؟ یہ وہ بنیادی خیال تھا جو تحریک انصاف کے قیام کی وجہ بنا۔ تیس سال میں تحریک انصاف پر کئ مدوجزر آئے لیکن صحت عمران خان اور تحریک انصاف کا بنیادی موضوع رہا ، حکومت میں آئے تو صحت کارڈ شروع کیا، کووڈ کا کامیاب دفاع کیایہ اس لئے ممکن ہوا کہ انھیں عام آدمی کی غربت اور بیماری کا احساس ہمیشہ رہا۔ آج لوگوں کے دکھوں کا مداوا کرنے والا عمران خان ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہا ہےاور بدترین حالا ت کاسامنا کر رہا ہے! اللہ انھیں اپنی پناہ میں رکھے۔ مشکلات ختم ہوں اور وہ غریب لوگوں کی دعؤں سے واپس سیاست کے سلطان بنیں ۔۔ (یہ آرٹیکل عمران خان سے ہونیوالی مختلف مواقع پر ہونے والی گفتگو سے اخذ کیا گیا)
#PTI30thAnniversary
سولر سسٹم لگوانا ایک مہنگا مرحلہ ہے، لیکن اس سے پوری بجلی اور مکمل فائدہ حاصل کرنا ایک الگ آرٹ ہے۔ یہاں سولر سسٹم کی بہترین کارکردگی بڑھانے کے حوالے سے چند ایسی زبردست باتیں بتائی جائیں گی جو عام طور پر سولر سسٹم انسٹال کرنے والے بھی نہیں بتاتے:
1: پینلز کی دھلائی کا بہترین وقت:
سولر پینلز کو کبھی بھی تپتی دھوپ میں ٹھنڈے پانی سے نہ دھوئیں، اس سے پینلز کے شیشوں میں مائیکرو کریکس آ سکتے ہیں جو وقتی طور پر تو نظر نہیں آتے پر جلدی ہی پینلز کی کارکردگی کو متاثر کر دیتے ہیں۔ صفائی کا بہترین وقت صبح سویرے یا سورج ڈھلنے کے بعد ہے جب پینلز مکمل ٹھنڈے ہوں۔
2: ڈش واشنگ مائع (Dish Soap) کا استعمال:
صرف پانی سے پینلز کی چکنائی اور جمی ہوئی مٹی صاف نہیں ہوتی۔ پانی میں تھوڑا سا برتن دھونے والا صابن ملائیں، اس سے پینل کا شیشہ بالکل شفاف ہو جائے گا اور بجلی کی پیداوار 10% سے 15% تک بڑھ جائے گی۔
3: بیٹری واٹر لیول اور ٹرمینلز:
اگر آپ بیٹری استعمال کر رہے ہیں تو اس کے ٹرمینلز پر پٹرولیم جیلی یا تبت کریم لگا کر رکھیں تاکہ کاربن نہ جمے۔ کاربن بجلی کے بہاؤ میں رکاوٹ بنتا ہے اور بیٹری جلدی چارج نہیں ہوتی اور ہم سولر سے مکمل فائدہ نہیں حاصل کر پاتے۔
4: ارتھنگ (Earthing) کا جادو:
اپنے سولر اسٹینڈ اور انورٹر کو پراپر ارتھ کروائیں۔ یہ نہ صرف آسمانی بجلی سے بچاتا ہے بلکہ سسٹم میں موجود اسٹیٹک چارج کو ختم کر کے انورٹر کی لائف اور کارکردگی بڑھاتا ہے۔ جو کہ بہترین کارکردگی اور سولر لائف کیلئے اہم ہوتا اسے آج ہی کروائیں۔
5: شیڈو آڈٹ (Shadow Audit):
دن کے کسی بھی حصے میں اگر پینل کے ایک کونے پر بھی کسی چھوٹی سی تار یا انٹینا کا سایہ پڑ رہا ہے، تو وہ پورے پینل کی کارکردگی آدھی کر دیتا ہے۔ یقینی بنائیں کہ صبح 9 سے شام 4 بجے تک پینلز پر زیرو شیڈو ہو۔ کسی چیز کا ہلکا سا بھی سایہ نہ ہو۔ یہ بہت بڑی بات ہے اسے ذہن نشین کرلیں۔
6: ہیوی لوڈ کا ٹائم ٹیبل:
سولر سسٹم پر استری، موٹر یا اے سی چلانے کا بہترین وقت وہ ہے جب سورج سوا نیزے پر ہو یعنی صبح 11 سے دوپہر 3 بجے۔ اس وقت بجلی براہِ راست پینل سے استعمال ہوتی ہے اور بیٹری پر بوجھ نہیں پڑتا۔ اور بیٹریاں زیادہ لمبا عرصہ چلتی ہیں۔
7: انورٹر سیٹنگز (Load Management):
اپنے انورٹر کی سیٹنگز میں Battery Cut-off وولٹیج کو تھوڑا اوپر رکھیں۔ بیٹری کو کبھی بھی 100% خالی نہ ہونے دیں، اس سے بیٹری کی زندگی دوگنی ہو جاتی ہے اور وہ بجلی زیادہ تیزی سے اسٹور کرتی ہے۔ یہ بہت بڑی سیٹنگ ہے اس لازمی اپلائی کریں۔
8: تاروں کی لمبائی اور موٹائی:
سولر پینلز سے انورٹر تک کی تار جتنی لمبی ہوگی، اتنی بجلی ضائع (Voltage Drop) ہوگی۔ ہمیشہ کم سے کم فاصلہ رکھیں اور تار کی کوالٹی پر سمجھوتہ نہ کریں، ہمیشہ Pure Copper کی تار استعمال کریں۔
9: انورٹر کی جگہ کا انتخاب:
اکثر لوگ انورٹر کو دھوپ میں یا بند الماری میں لگا دیتے ہیں۔ انورٹر جتنا ٹھنڈا رہے گا، اتنی بہتر کارکردگی دے گا۔ اسے ہمیشہ ہوادار اور سایہ دار جگہ پر لگائیں۔ اگر انورٹر بہت گرم ہو رہا ہے تو اس کے پاس ایک چھوٹا سا ایگزاسٹ فین لگا دیں۔
پرو ٹپ: اگر آپ کے پینلز کے نیچے بہت زیادہ گرمی جمع ہوتی ہے، تو اسٹینڈ کی اونچائی تھوڑی بڑھا دیں تاکہ ہوا کا گزر ہو سکے۔ پینلز جتنے ٹھنڈے رہیں گے، اتنے زیادہ وولٹیج پیدا کریں گے۔
اگر آپ سولر سسٹم استعمال کرتے ہیں تو ان باتوں کو لازمی فالو کریں انشاءاللہ دگنا فائدہ ہوگا سسٹم سے!
اس معلومات کو آگے ضرور شئیر کریں تاکہ سب لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔ کسی کا فائدہ کرنا صدقہ جاریہ ہوتا۔
#copiedposted
حکومت نے موبائل ایپ کے ذریعے موٹر سائیکل اور رکشہ والوں کے لیے Rs. 100 فی لیٹر سبسڈی کا اعلان کیا ہے (ماہانہ 20 سے 30 لیٹر تک کوٹہ)۔ یہ 3 مہینوں کے لیے ہے۔ ایپ کا نام "Pakistan Fuel Relief 2026" یا "Sasta Petrol App" ہے (Pakistan Digital Authority نے بنایا ہے)۔
اہلیت (Eligibility) – پہلے یہ چیک کریں:
آپ کی موٹر سائیکل/بائیک آپ کے ہی نام پر Excise & Taxation Department میں رجسٹرڈ ہونی چاہیے۔
آپ کا CNIC (13 ہندسوں والا) درست ہو۔
آپ کا SIM آپ کے CNIC پر رجسٹرڈ ہو۔
کم آمدنی والے افراد (BISP، Ehsaas یا Honorarium Card والے لوگوں کو ترجیح)۔
مکمل سٹیپ بائی سٹیپ پروسیس:
اپنی بائیک چیک کروائیں
اگر بائیک آپ کے نام پر نہیں ہے تو سب سے پہلے Excise Office جائیں اور Transfer of Ownership کروائیں (صوبائی حکومت نے ہدایات دی ہیں کہ یہ جلدی ہو جائے)۔
ایپ ڈاؤن لوڈ کریں (جب لانچ ہو جائے)
Google Play Store سے "Pakistan Fuel Relief 2026" یا "Sasta Petrol App" سرچ کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں۔
(ابھی final testing میں ہے، لانچ بہت جلد متوقع ہے – آج یا اگلے 1-2 دن میں)۔
رجسٹریشن کریں
ایپ کھولیں → 13 ہندسوں والا CNIC ڈالیں۔
بائیک کے Registration Book (فارم) کی واضح تصویر کھینچیں اور اپ لوڈ کریں۔
NADRA خود بخود تصدیق کرے گا (چند منٹ لگتے ہیں)۔
اگر فون میں ایپ نہیں چل رہی تو SMS سروس استعمال کریں: اپنا CNIC 8171 پر بھیجیں (یا 9771 پر – چیک کریں)۔
تصدیق اور کوٹہ ملے گا
NADRA کلیئر ہونے کے بعد آپ کو ماہانہ کوٹہ (20-30 لیٹر) مل جائے گا۔
ہر مہینے آپ کو QR Code یا Digital Voucher ملے گا۔
پیٹرول پمپ پر سبسڈی والا پیٹرول لیں
صرف مخصوص پمپس (PSO, Total Parco, Shell, Byco) پر جائیں جہاں 2 مخصوص نوزلز سبسڈی والے پیٹرول کے لیے ہوں گے۔
ایپ سے QR Code جنریٹ کریں اور پمپ والے کو دکھائیں/اسکین کروائیں۔
پمپ والا سکین کرے گا → آپ کا کوٹہ خود بخود کاٹ لیا جائے گا۔
مثال: 458 روپے کا پیٹرول آپ کو 358 روپے میں ملے گا (Rs.100 سبسڈی)۔
کوٹہ ختم ہونے کے بعد نارمل ریٹ پر پیٹرول لینا پڑے گا۔
اہم باتیں:
ابھی ایپ لانچ نہیں ہوئی (final testing چل رہی ہے) → کل یا پرسوں تک Play Store پر آ جائے گی۔
KP صوبہ الگ Rs.2,200 کیش سبسڈی دے رہا ہے (2 قسطوں میں)۔
دھوکہ دہی نہ کریں – سسٹم مکمل ڈیجیٹل ہے، NADRA + vehicle number لنک ہے۔
اگر آپ کے پاس سمارٹ فون نہیں تو 8171 SMS سروس سے بھی کوڈ لے سکتے ہیں۔
ابھی کیا کریں؟
اپنی بائیک کے نام کی تصدیق کروائیں اور ایپ کے لانچ کا انتظار کریں۔
سبسڈی حاصل کرنے کے لیے درج ذیل شرائط لازمی ہیں۔
درخواست گزار کی ماہانہ آمدنی 50 سے 60 ہزار روپے سے کم ہو۔
موٹر سائیکل درخواست گزار کے نام پر رجسٹرڈ اور نمبر پلیٹ تصدیق شدہ ہو۔
شناختی کارڈ (CNIC) اور موبائل سم ایک ہی نام پر رجسٹرڈ ہوں۔
اپلائی کرنے کا طریقہ
حکومت نے رجسٹریشن کے لیے ڈیجیٹل سسٹم متعارف کروایا ہے، اپنا درست شناختی کارڈ نمبر اور گاڑی کی تفصیلات 9771 پر بھیجیں اور تصدیقی کوڈ حاصل کریں۔
حکام نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ رجسٹریشن کے لیے صرف آفیشل حکومتی ویب سائٹس اور کوڈز کا استعمال کریں اور کسی بھی غیر مستند ایپ یا ویب سائٹ پر اپنی معلومات شیئر نہ کریں۔ کسی بھی شکایت یا معلومات کے لیے ٹول فری نمبر 0800-03000 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
مرد کمال کی بیوی نہیں چاہتا٬ مرد سکون والی بیوی چاہتا ہے
وہ مقابلہ کرنے والی بیوی نہیں بلکہ نرم لہجے والی بیوی پسند کرتا ہے
جب اک عورت مقابلے بازی پر اترتی ہے
تو مرد فورا محسوس کرلیتا ہے کہ یہ Wrong Number ہے
پھر وہ پیچھے ہٹنا شروع ہوجاتا ہے
دھوکہ دینے کے لیے نہیں
بلکہ سکون کے چند سانس لینے کے لیے
Adult Society
موبائل انٹرنیٹ فون صارفین کے لیے ڈیٹا کی بچت اور مفت ڈیٹا کے بارے میں پی ٹی اے کا اہم اعلان، ابھی ڈائل کریں:
Jazz: *275#
Zong: *4004#
Ufone: *6611#
Telenor: *342#