بریکنگ نیوز 🚨
صحافی اسد اللّٰه خان کا بڑا انکشاف۔
مریم نواز فارغ ہوگئی، کام لے لیا گیا 🔥🔥
مریم نواز کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پیغام دے دیا گیا ہے کہ خود ہی عزت کے ساتھ استعفیٰ دے دو، نہیں تو پھر تحریک عدم اعتماد آ جائے گی
بڑی خبر 📢
جاپان نے آبنائے ہرمز کے ذریعے ایران سے تیل خریدنے اور اسکی ادائیگی چائنیز یوآن میں کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی-
جاپان کا یہ اقدام براہ راست امریکہ کیلئے ایک بڑا جھٹکا ہے- پہلا جھٹکا جاپان نے خلیج فارس میں بحری بیڑا بھیجنے کی امریکہ کی درخواست رد کر کے دیا تھا اور اب ایرانی تیل خریدنے اور اسکی چائنیز یوآن میں ادائیگی پر رضامندی دیکر امریکہ کی پالیسی اور ڈالر کے مالیاتی نظام دونوں کو زبردست جھٹکا دیا ہے-
بریکنگ نیوز 🚨ایرانی افواج کا بڑا بیان جاری۔ جب تک مذکرات Finalize نہیں ہوتے امریکی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے کی غلطی نا کریں ورنہ جہازوں کو اڑا دیا جائے گا، تباہ کر دیا جائے گا 🔥
"ہم معذرت خواہ ہیں کہ ہم نے کل ٹائپنگ کی غلطی کی وجہ سے "اسرائیلی شہید" لکھ دیا۔ اصل میں ایرانی لکھنا تھا۔
ٹائپنگ کی غلطی۔ 😊😊
اگر عوام طبیعت صاف نہ کرتی تو یہ غلطی کبھی "غلطی" کے طور پر سامنے نہ آتی اور روٹین کا حصہ بن جاتی۔
امریکہ ہار گیا ایران جیت گیا امریکہ نے اپنی ہار مان لی اور وہ راہ فرار حاصل کرنے میں کامیاب ہوا جھوٹ بول کے گیا کہ پانچ دن کے لیے ہم جنگ روک رہے ہیں نہیں تم کتے کے بچے جنگ ہار چکے ہو سلام ہو ایران پہ سلام ہو اور لعنت ہو تمام ہمسائے منافقین پہ جو ایران کے ساتھ نہ کھڑے ہوئے
بریکنگ🚨
چین دنیا کا اگلا سُپر پاور۔
اج ابنائے ہرمز سے گزرنے والا دنیا کا کوئی بھی ائیل شپ گزرتا ہے تو وہ ایران کو چینی یوآن میں ادائیگی کرتا ہے۔
اس کو کہتی ہیں بغیر جنگ کے غلبہ حاصل کرنا۔
🚨🚨 بریکنگ ⚡ اللہ اکبر
ایران والے وعدوں کے پکے ثابت ہوئے، کہتے ہیں تو کر کے دکھاتے ہیں۔
وزیر خارجہ عباس عراقچی کا حالیہ بڑا اعلان:
"انہوں نے ہمارے نیوکلیئر سائٹس کو نشانہ بنایا لیکن پروگرام روک نہ سکے۔ ہم اب اسرائیل کے ایٹمی مراکز کو زمین بوس کر دیں گے۔"
بیان کے چند لمحوں بعد اسرائیل کی نیوکلئیر سائیٹ دیمونا میں تباہی پھیل گئی، ایرانیوں نے اسرائیل کی تنصیبات کو تباہ کیا اور شدید نقصان پہنچایا! 💥
🚨 بریکنگ نیوز :
چینی پروفیسر کا کہنا ہے کہ اسرائیل خفیہ طور پر مسجد اقصیٰ کے نیچے کھدائی کر رہا ہے تاکہ ان کی بنیادیں نیچے سے ختم کی جائیں
اور پھر اس پر ایک میزائل 🚀 مارا جائے اور الزام یہ لگایا جائے کہ یہ میزائل ایران نے داغا ہے اور اس مسجد کو ایران نے گرایا ہے
اور تمام تر ملبا ایران پر ڈال کر تمام مسلم مسلم امہ کو ایران کے خلاف کیا جائے اور ایک خطرناک جنگ شروع کی جائے۔
اور اسی طرح اپنے گھناونے منصوبے جو کہ 3rd ٹیمپل کا منصوبہ ہے اس کو عملی جامہ بھی پہنایا جا سکے
بریکنگ نیوز 🚨وعدے کے پابند نکلے ایرانی جو بولتے ہیں وہ کر گزرتے ہیں ایران وزیر خارجہ عباس عراقچی کا چند گھنٹے پہلے دیا گیا بڑا بیان انہوں نے ہماری ایٹمی تنصیبات پر حملے کیے لیکن وہ ایران کے جوہری پروگرام کو ختم نہ کر سکے ہم اسرائیل کی ایٹمی تنصیبات کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے اور پھر اس بیان کے بعد دیمونا میں تباہی مچا دی ایرانیوں نے اسرائیل کی تنصیبات تباہ کر دیں 🔥
چین کا نیا کارنامہ! 🛰️
دنیا کا پہلا سولر ڈرون تیار، جو 20 کلومیٹر کی بلندی پر مسلسل 6 ماہ تک اڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سائنس کی دنیا میں ایک بڑا انقلاب!
ایران نے قطر سے بھی اپنا بدلہ لیں لیا 🔥🔥
قطر میں دنیا کا سب سے بڑا NLG ذخائر کو ایران نے اڑا کر رکھ دیا🔥
آج ایرنی ذخائر کو بھی اسی سرزمینوں سے ٹارگٹ کیا گیا تھا!!
بریکنگ نیوز 🚨ترک سیاستدان لائیو کوریج میں کھل کر بول اُٹھا اگر تہران گرتا ہے تو پھر پوری اسلامی دنیا کے تمام ممالک گر جائیں گے تہران امت مسلمہ کا آخری قلعہ ہے جو اس وقت غیرت اور بہادری سے لڑ رہا ہے باقی سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں پچھتاوا رہے جائے گا🔥
بریکنگ : ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے 190 ملین ڈالر پر مشتمل امریکی ففتھ جنریشن اسٹیلتھ F-35 جنگی جہاز کو فقط 3 ہزار ڈالر مالیت کے مقامی ایرانی ساختہ اینٹی ایئرُڈیفنس سے نشانہ بنایا ۔ فقط اس جہاز کو ریڈار سے لاک کرنا ہی بڑی بات تھی ایران نے کامیابی سے ہٹ کرکے دکھایا جس کا اعتراف خود سی این این کر رہا ہے
اس خبر کو وائرل کرنا آپکے ہاتھ میں ہیں
وائرل کرنا آسان ہے
ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں
دیکھتے جائیں ایک گھنٹے بعد یہی پوسٹ دیکھیں وائرل ہوا ہوگا