عوام رو رو کر فوجیوں کی ماوں سے اپیل کر رہی کہ فوجیوں کو سمجھائیں ۔۔
پھر یہی مائیں روتی ہوئی پروگراموں ڈسکے لگاتی ہوئی دیکھائی جائیں گی ۔ ابھی وقت ہے اپنے بیٹیوں کو سمجھائیں
ٹرمپ کے حالیہ بیان کے ساتھ ایک بار پھر پیش خرمت ہے
"میں کم درجے کے لوگوں کے ساتھ گھومتا ہوں کیونکہ اس سے مجھے خود کو بہتر محسوس ہوتا ہے۔ مجھے وہ لوگ بالکل پسند نہیں جو بہت زیادہ کامیاب ہوں اور پھر اپنی کامیابیوں کی کہانیاں سناتے رہیں۔ مجھے ایسے لوگ پسند ہیں جو میری کامیابیوں کو سننا پسند کریں" ڈونلڈ ٹرمپ۔
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا *
#Where_is_ImranKhan