پی ٹی اے کا بچوں کی حفاظت اور سوشل میڈیا ایپس کے استعمال کے حوالے سے TikTok کے ساتھ میڈیا لٹریسی کے مفاہمت نامے پر دستخط۔
ڈائریکٹر ویب اینالائسز ڈویژن پی ٹی اے
محمد فاروق
#ptvnews#subhepakistan@rushna_zamir@HafizNajamSaqib@PTAofficialpk
https://t.co/B8SzMxwadm
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
سانحہ سوپٹ ویلی میں شہید ہونے والے دو بت خیل اور ایک کمین خیل قبیلے کے جوانوں کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں
اور پسماندگان کو صبر جمیل نصیب فرمائیں آمین دکھ کی اس گھڑی ہم غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں
حاجی گلبر خان کو وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں .
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے مذہبی امور حاجی ملک آفرین خان ایم این اے
@MalikAfreenkhan
متحدہ کوہستان گرینڈ جرگہ کا وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے مذہبی امور حاجی ملک آفرین خان ایم این اے کوھستان کے ساتھ ان کے آفس میں ملاقات ....
@MalikAfreenkhan
سانحہ کندیا
اپر کوھستان تحصیل کندیا گاڑی حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ ہوا.
اللہ پاک مرنے والوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے .
(آمین)