عوام راج ایک ایسی سیاسی جماعت ہے جو پاکستان میں شفاف، جوابدہ اور عوامی مفاد پر مبنی نظام کے قیام کا دعویٰ کرتی ہے۔ اس جماعت کی بنیاد عوام کے بنیادی مسائل، جیسے انصاف، تعلیم، صحت، روزگار اور بدعنوانی کے خاتمے پر رکھی گئی ہے@iqrarulhassan
ایک بے چارہ رکشہ ڈرائیور سواری اتار کر کرایہ وصول کر رہا تھا کہ اسی دوران اوپر سے گرین بس آ گئی۔ اس نے صرف اتنا کہا کہ “ایک منٹ، مجھے کرایہ لے لینے دیں۔”
مگر اس کی بات سننے کے بجائے اس کا شناختی کارڈ لے لیا گیا، اسے بس کے اندر لے جا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ا
“خاموشی نہیں، قیادت کا وقت ہے!
اپنی آواز بلند کریں، اپنے حقوق کے لیے کھڑی ہوں اور عوام راج ویمن ونگ کا حصہ بن کر پاکستان کی مثبت تبدیلی میں اپنا کردار ادا کریں
اگر آپ اپنے بچوں کے بہتر مستقبل، خواتین کے حقوق، تعلیم، انصاف اور ایک مضبوط پاکستان کے لیے آواز اٹھانا چاہتی ہیں، تو عوام راج ویمن ونگ کا حصہ بنیں۔
آئیے! اپنی آواز کو طاقت بنائیں، اپنے حق کے لیے کھڑی ہوں اور تبدیلی کا حصہ بنیںآج ہی عوام راج ویمن ونگ ضلع جہلم میں شامل ہوں
مہنگائی، بے روزگاری اور بڑھتے ہوئے اخراجات نے عام آدمی کی زندگی کو مشکل بنا دیا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ عوام اپنی طاقت کو پہچانے، حق کے لیے آواز بلند کرے اور ایک بہتر، منصفانہ اور خوشحال پاکستان کے لیے کردار ادا کرے۔
#عوام_راج#پاکستان#مہنگائی#عوام_کی_آواز#تبدیلی@iqrarulhassan
عوام کی طاقت ہی اصل طاقت ہے۔
آئیں، نفرت کے بجائے اتحاد، انصاف اور دیانت داری کو فروغ دیں۔اپنے حقوق پہچانیں، اپنی ذمہ داریاں نبھائیں، اور ایک مضبوط، خوشحال، بااختیار پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔عوام راج — عوام کی طاقت، عوام کا اختیار۔
آؤ، مل کر اس فرسودہ نظام کو بدلیں
آج وقت آ گیا ہے کہ ظلم، ناانصافی، مہنگائی اور استحصالی سیاست کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔
ایک مضبوط، بااختیار اور خوشحال پاکستان کے لیے عوام راج کا ساتھ دیں۔آؤ، عوام کی حکمرانی قائم کریں… آؤ، عوام راج کے ساتھ چلیں!@iqrarulhassan