شیر کشمیر قاری نصیر صاحب سنیر رہنما جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا ایک عام پیغام جو ابھی ابھی اُنہوں نے جاری کیا ہے
دوستوں اپنی صفوں میں اتحاد قائم رکھیں کچھ لابیاں اپکے اتحاد کو تھوڑنے میں سرگرم ہو چکی ہیں فیک اکاونٹ پرگہری نظر رکھیں اللہ ہم سب کا حامی اور ناصرہو
#RightsMovementAJK
شہید مقبول بٹ نے کہا تھا “ پاکستان کے عوام ہمارے اصلی دوست اور حامی ہیں جب بھی کشمیری آگے بڑھیں گے تو یہ انکے ساتھ ہونگے” یہ الفاظ “شعور فردا” میں درج ہیں اور اس کتاب پر حکومت پاکستان نے 1998 میں پابندی لگا دی تھی اس کتاب پر پابندی ختم کی جائے #MaqboolBhat
7 فروری یوم شہادت
سلیم کاشر شہید، فیاض شہید، حافظ سدھیر شہید اور وسیم گوہر شہید اللہ تعالی ان نوجوانوں کی وطن کے لیے دی گئی قربانی کو قبول فرمائے اور وطن عزیز کو آزادی کی نعمت سے نوازے۔ شہدائے مینڈھر کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں ۔
جے کے ایل ایف/ جے کے ایس ایل ایف
خود چڑھ کر سولی ہمیں اک سبق سیکھا گیا
چلے کس راہ پر قوم میری وہ راہ دکھا گیا
11 فروری یوم تجدید عہد
بابا قوم مقبول بٹ شہید کی 40 ویں برسی کی تیاریاں ریاست جموں کشمیر سمیت دنیا بھر میں جہاں جہاں ریاست جموں کشمیر کے شہری آباد ہیں بھرپور انداز سے جاری ہیں۔
#MaqboolButt
لال چوک مظفرباد جموں کشمیر سے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا جلسہ اور شوکت میر کا پیغام ۷۵ سالوں کا گندہ بہت جلد ختم کر دیں گے حق حکمرانی عوام کی ہو گی انشاءاللہ
@farooq_pm@AnwarulHaq_PMAK
آواز دو ہم ایک ہیں شوکت تیرے جانثار بے شمار بے شمار
#RightsMovementAJK
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے فیصلے کے نہ صرف ساتھ ہیں۔ بلکہ حکومتی نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کا مکمل پہرا بھی دیں گے۔ عملدرآمد نہ ہوا تو پھر احتجاجی تحریک پورےعزم سے جاری رہے گی!!۔
#RightsMovementAJK@HamidMirPAK@JklfUk@voaurdu
اہلیان پلندری نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی عوامی حقوق کی کال پر لبیک کہتے ہوئے بہترین احتجاجی ریلی نکال کر سہولتکاروں کے منہ پر زبردست تھپڑ رسید کیا ہے۔
#RightsMovementAJK
راولاکوٹ
سخت سردی C-2 بارش برفباری میں ہزاروں افراد حقوق کے لیے مظاہرے میں شریک
حکومت کی طرف سے یکجہتی کے ڈرامے کو عوام نے مسترد کر دیا
فری بجلی کے حصول تک جدوجہدجاری رکھیں گے بل بائیکاٹ جاری رہے گا
آٹے پر سبسڈی بحال کرو۔
یکجہتی نہیں حقوق دو✌️
#RightsMovementAJK