#savepalestine
23 فروری بروز جمعہ اہل غزہ کی بدترین نسل کشی،اسرائیلی درندگی و جارحیت، اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی اور مسلم حکمرانوں کی بےحسی، بےحمیتی اور بےضمیری کے خلاف "سیو فلسطین" کے عنوان سے ملک گیر احتجاج کیا جائے گا
#SaveTheChildren
I am not going to watch a single #PSL Match until they cut ties with KFC.
What about you?
Quote this and commit No viewing until KFC is out.
Humanity must come before sports. #BoycottPSL
#اُم_المؤمنینؓ_کی_دھمکی
بے گور و کفن لاش پڑی تھی تب حضرت اُم حبیبہؓ نے باغیوں کو دھمکی دی اگر آج تم نے #سیدنا_عثمانؓ کا جنازہ نہ اٹھانے دیا تو میں سر سے دوپٹہ اتار کر مدینہ کی گلیوں میں آ جاؤں گی میں خود جنازہ اٹھاؤ گی میں دیکھوں گی کہ مظلوم کا جنازہ کون روکتا ہے ؟
#MSOpak
پولیس کی موجودگی میں سندھی قوم پرست پٹھانوں کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں یہ وہ آگ ہے جو بمشکل بجھی تھی کہ پھر سے بھوسے میں کسی نے چنگاری لگا دی ہے کوئی بتائے راشد سومرو کو کہ جن قوم پرستوں کا بار بار نام لیکر ان سے مشورے کی بات کررہے تھے ان کے کرتوت یہ ہیں