مغوی،لاپتا،وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نےاسمبلی توڑنےسےانکار کردیاہے2دن ک��شش کی گئی کہ استعفی دے دو،پھرکہاگیا کہ اسمبلی توڑنےکی ایڈوائس پردستخط کرولیکن سہیل آفریدی نےانکارکردیا
قومی اسمبلی کا اجلاس3دن اس لیےنہیں بلایاگیا کہ اغواکاروں کو یقین تھا کہ استعفی لےلیں گے
مریم نواز کو آج کی تقریر کرنے کا مشورہ جس نے دیا اور جس نے یہ تقریر انہیں لکھ کر دی، س نے ان کے پاؤں پر سو کلہاڑياں دے ماری ہیں۔ 😂😂
ہمیں اتنا اندازہ نہیں تھا کہ یہ جہاز والے ایشو پر پکڑے جانے پر اتنا چیخیں گی۔
شاباش پاکستانیو۔۔ اب ان اربوں روپے کا بھی حساب لیں جو آپ کے ٹیکس کے پیسے سے ان کی اور ان کے خاندان کی تشہیر پر ضائع ہوتا آیا ہے، ضائع ہو رہا ہے۔
سہیل آفریدی کو دوسری جگہوں پر جانے کی بجائے فلحال لاہور میں ہی ڈھیرے ڈالنے چاہیئے۔
اصل تبدیلی یہیں سے آنی ہے۔ عوام نکل آئی ہے۔ اگر ہم واقعی خان کو باہر نکلوانا چاہتے ہیں اس موجودہ لہر کو بھرپور برپا کرنا چاہئیے اور لاہور میں ہی مزید دن گزارنے ہوں گے۔
اے آرمی چیف یاد رکھو
ہم ہر نماز میں دعا کرتے ہیں اگر ہم کربلا کے وقت ہوتے تو اہل بیعت کے لیے قربان ہوتے
ہماری جانیں آج اگر آل رسول کے لیے قربان ہوتی ہیں تو ہمیں پرواہ نہیں
عاصم منیر کا شیعہ علماء کی توہین کے بعد علماء کا سخت ردعمل
ایران مسلمانوں کا نمائندہ مُلک ہے اس لیے امریکا نے اس پر حملہ کیا، ایران امریکا کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہے ، ہم سب کو ایران کی حمایت کرنی چاہئیے ۔ مفتی تقی عثمانی
بچے قتل کرنے والا نیتن یاہو اگر زندہ ہے تو اُس کا پیچھا کریں گے اور اسے پوری طاقت کے ساتھ ڈھونڈ کر قتل کریں گے۔ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا اعلان - (الجزیزہ ٹی وی)
ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہئ�� کہ آج ہم نے پرانے اسٹاک کے میزائل فائر کئے ہیں، جلد ایسے ہتھیار بھی دکھائیں گے جو ٹرمپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھے ،ایرانی جنرل سردار جباری