We are launching Tomorrow at 14:00 UTC 🪐
$PEXRA is a decentralized meme coin built on #Solana
First 2,500 Address 14,000,000 $PEXRA
Follow, like, RT (Drop your $SOL wallet)
Snapshots 12 hours
📱 iPhone 17 Pro Giveaway 📱
Be one of 10 lucky winners to snag a brand-new iPhone! 🎉
How to join:
1️⃣ Follow @Bitget
2️⃣ Like & RT this post
3️⃣ Tag 3 friends to join the hype!
If we hit 4.6M followers by the end of 2025, we’ll draw the winners!
میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا، تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا۔ عمران احمد خان نیازی
میرے والد، سابق وزیرِ اعظم عمران خان، اب جیل میں 700 دن سے زیادہ قید کاٹ چکے ہیں- اُنہیں اپنے وکلا تک رسائی نہیں دی جا رہی، اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت نہیں، ہم بچوں سے مکمل طور پر کٹ چکے ہیں، اور ذاتی معالج تک کو ملاقات سے روکا جا رہا ہے۔ یہ انصاف نہیں، بلکہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہے کہ ایک ایسے شخص کو تنہا کیا جائے اور توڑا جائے جس نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی، جمہوریت، اور پاکستان کے لیے آواز بلند کی.
ٹاوٹ اعظم منیب فاروق کا بڑا اعتراف
2024 کا الیکشن اسٹیبلشمنٹ اور موجودہ حکومت نے مل کر تحریک انصاف سے چھینا
اب اس اعتراف کو لائیو چلا دیجیئے گا اور ریکارڈ کا حصہ رہنے دینا، نعیم پنجھوتہ