Lithium technology batteries are available. Lithium technology battery life time and backup time is much longer than other batteries.
Note: Interchangeable with other batteries.
#نماز_قائم_کرو
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ! اللہ کی نعمتوں سےجوشخص مطمئن رہتا ھے وہ سب سے زیاده دولتمند ھے کیونکہ اطمینان فطرت کی سب سےبڑی دولت ھے. یا الله ہمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما.آمین
ہم نے فوج پر کوئی بات نہیں کرنی۔
ہم نے فوج کو مضبوط بنانا ہے۔
دشمن ہماری فوج کو کمزور کرنا چاہتا ہے۔
پاکستان کو عمران خان سے زیادہ فوج کی ضرورت ہے۔
عمران خان
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میں بحثیت پاکستانی شہری ہونے کے ناطے شہباز شریف کو پاکستانی وزیر اعظم ماننے سے انکارکرتا ہوں میرا ضمیر کسی چور اور سزا یافتہ شخص کو اس قابل نہیں سمجھتا.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سب لوگ کاپی پیسٹ کرتے جائیں۔