پہلے عوام پہ اتنا ظلم کرو کہ وہ مجبور ہوکے احتجاج کرے.
احتجاج کرے تو گولیوں سے بھون ڈالو۔
پھر جرائم چھپانے کےلئے لاشیں تک غائب کردو.
ہم سوال کریں، مافیا اور عادی مجرم بولیں تو ہمیں اینٹی سٹیٹ اور غدار قرار دےدو.
مجبور ہوکے “تم” سے نفرت ایمان کا حصہ بنالیا ہے!
#WhereIsImranKhan
پاکستانی فوج سے زیادہ امریکہ کا ایجنٹ کون ہے ؟
پاکستانی فوج سے زیادہ ملک دشمن کون ہے ؟
پاکستانی فوج سے زیادہ غدار کون ہے ؟ پاکستانی فوج سے زیادہ قاتل کون ہے ؟ پاکستانی فوج سے زیادہ ڈاکو کون ہے ؟ پاکستانی فوج سے زیادہ دین اسلام کا دشمن کون ہے ؟
آج سے7 سال پہلے 27 ستمبر 2019 کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74ویں اجلاس سے عمران احمد خان نیازی کا ایک ایسا تاریخی خطاب جو صدیوں تک دنیا یاد رکھے گی♥️✊