ہمارے کچھ ہمسائے دوست ہیں جو ثالث بنے ہوئے ہیں حالانکہ ان کے وزیرِ اعظم کے ٹویٹ بھی امریکی لکھتے ہیں، بس میں بات کو زیادہ کھولنا نہيں چاہتا ... چھوڑیں، لیکن ہمیں سب پتہ ہے۔ ڈاکٹر محسن زنگنه رکن ایرانی پارلیمنٹ
حکومت نے چُن چُن نون لیگ کے بھرتی کیے ہوئے نون لیگی اٹک پُل پر تعینات کیے ہیں اب یہ پولیس والے بندوقیں لہرا کر سہیل آفریدی کو للکار رہے ہیں اور ٹک ٹاک پر عمران خان کو گالیاں دے رہے ہیں ویڈیو دیکھیں
یہ اتنی ساری خونخوار لڑکیاں جو DG ISPR جیسے ہینڈسم جنرل صاحب کی محبت میں گرفتار میرے ہر ٹویٹ کے نیچے گالیاں نکالنے کے لئے آتی ہیں - یہ واقع لڑکیاں ہیں؟ یا پھر یہ لڑکیوں کی تصویرں ہیں؟ کوئی اس سوال کا جواب دے؟ اور باقی لوگ آرٹیکل پہ کمنٹ کرسکتے ہیں! (اور ڈی جی صاحب بلال AI کی وڈیوز سے پہلے تو بیچارے ٹھیک ہی لگتے تھے، مگر بلال نے تو ڈی جی صاحب کو امیج ہی خراب کر دیا ہے)
What is Pakistan's Real Problem: Army or the unbridled powers of the Army Chief? Moeed Pirzada examines in a historical context.. https://t.co/934GkJBiWa
انتہائی قابلِ مذمت جن پردیسیوں کے بھیجے گئے زرِ مبادلہ اور ٹیکسوں کے مرہونِ منت حکومتی ادارے چلتے ہیں اور اہلکاروں کو تنخواہیں ملتی ہیں، وہی اہلکار ہوائی اڈوں پر فرعون بن کر ان کے ساتھ انتہائی تحقیر آمیز رویہ اختیار کرتے ہیں۔..
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار#AsimLaw
ڈاکٹر نبی جان صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ہاسٹل کے سامنے سے فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا گیا۔ ڈاکٹر نبی جان لانگ مارچ میں شرکت کیلیے ایمبولینس میں بیٹھنے لگے تھے کہ نامعلوم افراد نے اٹھا لیا ، فائرنگ سے ڈاکٹر زین سمیت 3 افراد زخمی۔زخمیوں کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا-
بزدل ظالموں کو اغوا اور جبر کے سوا کچھ معلوم ہی نہیں!