پاکستانی عوام کیڑے مکوڑے ہے, اس میں اب کوئی شک نہیں, پاکستانی عوام کے ووٹوں کو چوری کرکے چوروں کو مسلّط کرکے, ذہنی مریض نے اپنی کرسی کی خاطر پاکستان کو 50 سال واپس دھکیل دیا ہے!!
پاکستانی عوام کو اب گھروں میں رہنا چاہیے, باہر نکلیں گے تو جگہ جگہ موت کے سامان موجود ہے!
اقرار بھائی یہاں میں نے صرف آپ کی اور جواد احمد کی تصاویر دکھائیں اور ساتھ عمران خان کی تصویر بھی رکھی اور عوام سے محض یہ سوال کیا کہ آپ ان میں سے کسے جانتے ہیں آپ خود ملاحظہ کر سکتے ہیں کہ عوام کسے پہچانتی ہے اور کسے نہیں
یہی زمینی حقیقت ہے
دسویں کلاس کے ایک محنتی طالب علم کے ساتھ وہ ظلم ہوا جو کسی کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔
یہ بچہ انگلش کا پہلا پیپر دینے جا رہا تھا کہ راستے میں اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا۔ شدید زخمی حالت میں بھی اس نے ہمت نہیں ہاری اور کسی طرح اپنے پیپر سینٹر پہنچ گیا... لیکن
وہاں اس کے ساتھ جو ہوا، وہ دل دہلا دینے والا ہے۔
بچہ صرف 30 منٹ لیٹ تھا۔
جب وہ سینٹر پہنچا تو ہیڈ ماسٹر صاحب اسے لے کر سپریڈنٹ عبدالمجید بخاری کے پاس گئے، لیکن سپریڈنٹ نے صاف انکار کر دیا کہ یہ لیٹ ہو گیا ہے، میں اسے پیپر میں
نہیں بٹھاؤں گا۔"
سوچیں... ایک زخمی بچہ جس کی حالت سب کے سامنے تھی، جس کا ایکسیڈنٹ ہو چکا تھا، پھر بھی اسے پیپر دینے کی اجازت نہ دی گئی۔
یہ بچہ گورنمنٹ ہائی اسکول DNB/35 کا طالب علم ہے جبکہ اس کا سینٹر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کھتڑی
بنگلہ میں تھا، جو پنجاب ایجوکیشن سسٹم کے تحت آتا ہے۔
کیا انسانیت ختم ہو چکی ہے؟ کیا ایک زخمی بچے کے لیے کوئی رعایت نہیں؟
یہ صرف ایک بچے کے ساتھ زیادتی نہیں بلکہ پورے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔
والدین نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خدارا اس آواز کو آگے پہنچائیں تاکہ اس بچے کو انصاف مل سکے۔
پاکستان میں 87 شوگر ملیں ہیں جن میں سے 40 سیاستدانوں کی ہیں،نوازشریف کی نو اور زرداری کی دس شوگر ملیں ہیں،ہم پاکستانی دنیا کی واحد قوم ہیں جو غریب ہونے کے باوجود امیروں کو پالتے ہیں یہ کس منہ سے اپنے آپ کو عوام کا ہمدرد کہتے ہیں بجلی چوری یہ کرتے ہیں بل ہم بھرتےہیں ! ایثار رانا🔥
عمران خان کے بیٹے نے جی ایس پی پلس اسٹیٹس ختم کرنے کی بات نہیں کی ، نہ ہی ان کی تقریر سے جی ایس پی پلس اسٹیٹس ختم ہو سکتا ہے ، البتہ موجودہ نظام کی طرف سے انسانی حقوق کی پامالیوں ، جبر، بربریت ، فسطائیت اور یزیدیت کی وجہ سے جی ایس پی پلس اسٹیٹس کو ضرور خطرہ ہے ،
اب آپ سوچیں کہ انٹرنیشنل میڈیا اس سٹوری کو کیسے دیکھے گا؟👇
پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما اور ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے بریگیڈیئر (ر) جاوید اکرم کے خاندان کے زیرِ انتظام ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گاوں 290 گ ب رجانہ میں ایک فلاحی اسکول چل رہا ہے۔اسکول کو آج انتظامیہ نے سیل کر دیا کیونکہ عمران خان کی بہن نورین نیازی صاحبہ، اسکول کی تقسیمِ انعامات کی تقریب میں آئی تھیں۔
اسکول ایک خیراتی ٹرسٹ کے تحت چل رہے اور یہاں 700 سے زائد بچے، جو انتہائی غریب پس منظر سے تعلق رکھتے ہیں، تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔سیاسی بنیادوں پر سکولز کو بند نہیں ہونا چاہیے تھا
موجودہ نظام کو شعور سے چڑ ہے ، یہ چاہتے ہیں ملک بھر کے موجودہ لوگ اور آنے والی نسلیں شعور سے دور رہیں،
عمران خان سے بھی یہی مسئلہ ہے کہ اس نے پاکستانی قوم کی آنکھوں کا آپریشن کردیا ہے ، جو چیزیں قوم کو پہلے دکھائی نہیں دیتی تھیں ، وہ سب لوگ دیکھ سکتے ہیں
#دعا کی قبولیت کا عجیب طریقہ
پچھلے دنوں راس الخیمہ جانا ہوا تو راستے میں ایک چھوٹی سی مسجد میں نماز کے لئے رکا- دوپہر کا وقت تھا حسب عادت پہلی صف میں بیٹھا تو میرے برابر میں *ایک بزرگ بیٹھے تھے کالے لیکن چہرے پر بلا کی تمکنت تھی.* میں نے سوچ لیا کے نماز کے بعد ان سے ضرور ملونگا- جماعت ختم ہوئی تو *وہ مسجد کے ایک کونے میں قرآن لیکر بیٹھ گئے.* میں ہمت کرکے قریب گیا، سلامُ کیا اور پوچھا "اردو سمجھتے ہیں" ؟
انھیں بہت اچھی طرح اردو آتی تھی ان کا تعلق یمن کی ایک تبلیغی جماعت سے تھا- قصہ مختصر بہت باتیں ہوئیں اٹھتے وقت *میں نے ان سے پوچھا کہ بڑے صاحب دعا قبول ہونے کا کوئی بہترین طریقہ تو بتائیں؛*
کہنے لگے...؛ *۱۰۰% گارنٹی کے ساتھ دعا کی قبولیت کا طریقہ بتاؤں؟* میرے رونگٹے کھڑے ہوگئے۔
*کہنے لگے اللہ تعالیٰ رد ہی نہیں کرتے۔*
میں نے بے چین ہوکر کہا جی بسم اللہ۔
کہنے لگے میاں *ہر نماز پہ سب سے پہلے اپنے ماں باپ کے لئے دعا مانگو چاہے وہ زندہ ہوں یا فوت ہو گئے ہوں۔*
کیونکہُ *اللہ کے پاس تمہارے لئے تمھارے والدین کی دعائیں تب سے جمع ہو رہی ہوتی ہیں جب سے تم پیدا ہوئے.*
کہنے لگے یہ عمل آج سے ہی کرکے دیکھو۔ سراب دیکھا ہے نا، جیسے جیسے اس کے قریب جاؤ وہ مٹتا جاتا ہے *دعا کے اس عمل سے تمہاری زندگی سے پریشانیاں اسی سراب کی طرح مٹتی جائیں گی ان شاء اللہ۔*
یقین کریں اس دن کے بعد سے میں نے ایک بار بھی ناغہ نہیں کیا اور *راستے ایسے کھل رہے ہیں جیسے صبح رات کو کاٹ کر روشنی پھیلاتی ہے۔
* بندہ خدا *
ا س پیغام کو دوسروں تک پہنچائے تاکہ دوسرے لوگ بھی *اپنے والدین کیلئے روزانہ مغفرت کی دعا کریں*
”قاسم خان نے پوری نون لیگ کو کلین بولڈ کردیا ہے بیچارے جھوٹ کا سہارا لینے پر مجبور ہیں عطا تارڑ اور عظمی بخاری کے منہ سے آگ نکل رہی ہے اور وہ والی بات کررہے ہیں جو پوری تقرہر میں قاسم خان نے کی ہی نہیں۔ دراصل یہ نہیں چاہتے کہ پاکستان میں جو انہوں نے انسانی حقوق پامال کیے ہوئے ہیں وہ انٹرنیشنلائز ہوں۔۔ جے شنکر نے پاکستان کو دلال کہہ دیا مجال ہے کسی نے اس پر کوئی پریس کانفرنس کی ہو“
@alinashigri
#ImranKhanUnlawfullyDetained