جس کے آنے سے روشن یہ زمانہ ہوا
اُس نبی کی ولادت پہ لاکھوں سلام
جس کے قدموں سے روشن مدینہ ہوا
اُس نبی کی ولادت پہ لاکھوں سلام ﷺ
یا رسول اللہ تیرے چاہنے والوں کی خیر
آمد مصطفیٰ مرحبا مرحبا
آمد مجتبیٰ مرحبا مرحبا
#عید_میلاد_النبی_صلی_اللہ_علیہ_وسلم
بزم جہاں میں آج یہ کس کا ورود ہے
جبریل کے لبوں پر مسلسل دُرود ہے
فخرُ الرّسُل ہے شافعِ روزِ حساب ہے
اُمّی لقب ہے صاحبِ اُمّ الکتاب ہے
قرآن جس کا خُلق ہے وہ رحمتِ تمام
جس کیلئے ہوا ہے دو عالَم کا انصرام
جس کے غلام فاتحِ ایران و شام ہوں
لاکھوں دُرود اُس پہ، ہزاروں سلام ہوں
ﷺ
#درود_وسلام#خاتم_النبیین_محمدﷺ
نے فرمایا لذتوں کو توڑنے والی (یعنی موت) کو کثرت سے یاد کیا کرو۔
(جامع ترمذی،2307)
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
’’وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ‘‘
اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر ہی بھیجا ❣️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّد 💟
#ربيع_الأول
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
*اے پاک پروردگار عزوجل!*
ھماری دین و دنیا بہتر فرما۔
ھیں اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال نصیب فرما۔ ہمیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط مستقیم پر ھیں جو توبہ کرتے اور تیرا شکر ادا کرتے هیں.
*آمیـــــــــــــن یارب العالمین*
ہم سانحات کے دور میں جی رہے ہیں
سانحہ 26 نومبر
سانحہ مرید کے
سانحہ روالاکوٹ
آئے روز معصوم بچیوں کی لاشوں کا ملنا
اور نہ جانے کتنے المیے
اب سانحہ پمز
...... ہم بے حس قوم مزید حادثات کے انتظار میں ہیں تاکہ مذمت کرسکیں
فَجَاءَ مُحَمَّدٌ سِرَاجًا مُنِيرًا فَصَلُّوا عَلَيْهِ كَثِيرًا كَثِيرًا
پس حضرت محمد ﷺ ایسے تشریف لائے
کہ وہ روشن چراغ بن کر آئے
پس اپنے محبوب نبی ﷺ پر خوب کثرت سے درود و سلام پڑھا کرو
صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
السلام وعلیکم صبح بخیر
🌸 السلام علیکم صبح بخیر زندگی 🌸
درود و سلام ہو اس عظیم ہستی پر ﷺ
جن کا ذکر دلوں کو سکون عطا کرتا ہے۔ 🤍✨
یا اللہ! اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ پر بے شمار درود و سلام نازل فرما۔ 🌹
ہماری صبح کو رحمت، برکت اور خوشیوں سے بھر دے۔ 🤲
ہمارے دلوں سے ہر غم اور پریشانی دور فرما۔ 🕊️
ہمیں نبی کریم ﷺ کی محبت اور سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ ❤️
آج کا دن ہمارے لیے خیر، آسانی اور کامیابی لے کر آئے۔ 🌿
ہر قدم پر اپنی رحمت اور حفاظت ہمارے شاملِ حال فرما۔ 🤲✨
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#داستان_دل
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
تمام عاشقانِ ﷺ کو جشنِ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو
اللہ تعالیٰ ہمیں عشقِ رسول ﷺ، محبتِ رسول ﷺ اور سنتِ مصطفیٰ ﷺ پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے.آمین
السلام و عليكم 🌺
صبـــح بخـــیر 🌻
اگر ججز میں تھوڑی سے غیرت باقی ہوتی تو وہ ہنگامی بنیادوں پر توہین عدالت پر کاروائی کرتے، لیکن افسوس !! توہین ان کی ہوتی ہے جن کی کوئی عزت باقی ہو
یہ فیصلہ صرف سڑکوں پہ ہونا ہے یاد رکھیں اور ہو گا بھی انشاءاللہ
🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌸
🪷صبح بخیر 🪷
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ°❤️
اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کیلئے
رحمت بنا کر بھیجا"❤️
جن کی آمد سے دنیا میں خوشیاں آئی،
ان پر کروڑوں درود و سلام ﷺ ❤️
ربیع الاول
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام#قومی_زبان
Good morning! May Allah make today easy, productive, and full of barakah for you. 🤲🌷