اگر ججز میں تھوڑی سے غیرت باقی ہوتی تو وہ ہنگامی بنیادوں پر توہین عدالت پر کاروائی کرتے، لیکن افسوس !! توہین ان کی ہوتی ہے جن کی کوئی عزت باقی ہو
یہ فیصلہ صرف سڑکوں پہ ہونا ہے یاد رکھیں اور ہو گا بھی انشاءاللہ
🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌸
🪷صبح بخیر 🪷
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ°❤️
اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کیلئے
رحمت بنا کر بھیجا"❤️
جن کی آمد سے دنیا میں خوشیاں آئی،
ان پر کروڑوں درود و سلام ﷺ ❤️
ربیع الاول
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام#قومی_زبان
Good morning! May Allah make today easy, productive, and full of barakah for you. 🤲🌷
اللہ اکبر… 💔
یا اللہ رحم فرما، ان معصوم نومولود بچوں کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرما، ان کے والدین کو صبر دے اور زخمی بچوں کو شفا عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔
#PIMS
عید میلاد النبی ﷺ مبارک
وہ نبی ﷺ جن کی آمد پوری انسانیت کے لیے رحمت، محبت، امن اور ہدایت کا پیغام ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے اور آپ ﷺ کی محبت کو اپنی زندگی کا مرکز بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔
اس بابرکت دن اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا ہے کہ عمران خان کو جلد از جلد رہائی عطا فرمائے، انہیں صحت و سلامتی دے اور حق و انصاف کی فتح نصیب فرمائے۔آمین یا رب العالمین۔
تمام اہلِ اسلام کو عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔
#جشن_آمد_رسول #جشن_عید_میلادالنبیﷺ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبحِ میلاد مبارک 🌅
آج رحمتِ عالم، محبوبِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمدِ باسعادت کا پُرنور دن ہے۔
دل محبتِ مصطفیٰ ﷺ سے روشن ہوں، زندگی سنت سے سنورے اور شفاعتِ رسول ﷺ نصیب ہو۔ آمین یا رب العالمین 🤲💚
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
اے ختم رسولﷺمکی مدنی
کونین میں آپ سا کوئی نہیں
تمام عالم اسلام کو خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ ﷺ (ربیع الاول) کی بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ ﷺ کے صدقےو وسیلے سے عمران خان کو با عزت رہائی نصیب فرمائے آمین
بریکنگ نیوز 🚨ارشاد بھٹی چھا گیا۔ ن لیگی رہنما آمنہ شیخ کو تُن کر رکھ دیا، کمال کی چھترول کر ڈالی۔ چس کروا دی 🔥🔥
تم نے جو عمران خان کی صحت پر سیاست کی ہے، جو ڈرامہ کیا ہے، پوری دنیا تم لوگوں پر تھوک رہی ہے، یہ حرکتیں تمہیں مہنگی پڑیں گی، تمہارا نیلسن منڈیلا، نسن والا ہے، تم لوگوں کا برا وقت شروع ہو گیا ہے۔ میری ایک بات کان کھول کر سن لو، ڈھول ڈھمکے اور مٹھائیاں تقسیم کرنے کا وقت آگیا ہے، خان صاحب واپس آرہا ہے۔ عمران خان تمہیں نہیں چھوڑے گا، چن چن کر تم سے بدلے لے گا، تمہاری چیخیں نکال دے گا۔ تمہاری چیخیں سننے والا کوئی نہیں ہوگا۔