وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز دراصل پاکستان کی وزیرِ اعظم بننے کی تیاری میں ہیں۔ مریم نواز نے فرمایا ہے کہ اُنہیں اپنے پڑوسی ملک سے نہیں بلکہ اپنے پڑوسی صوبوں سے دہشت گردی کے خطرے کا سامنا ہے۔ یہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بھارتی سازشوں کی تردید ہے https://t.co/Cg94gK6oTY
@zafarmalik64 Liaquat Ali Khan Killed by Afghan National Sayyid Akbar Babrak
Benazir was Killed by TTP Baitullah Mehsud
Sami Ul Haq Killers unknown
جی بالکل پنجاب کو کے پی کے سے آنے والے دہشتگردوں سے خطرہ ہے
@SdqJaan اول تو بچے کی تصویر کو اپنی چول پوسٹ کے لئے استعمال کرتے ہوئے شرم آنی چاہئے دوسرا جو بھی سوچتے ہیں کم از کم اس بچے کو یہ خوف نہیں ہے کہ تحریک انصاف کے جاہلوں کی طرح اس کا ابا یہ نعرہ نہیں لگائے گا کہ اگر عمران خان کہےتو اپنے بچے کو قربان کر دوں گا۔
باقی تیرے تے لعنت اے
جس طرح ہر صوبے میں قوم پرست جماعتیں ہیں جو ہر موقعہ پر قومیت کارڈ نکال لاتی ہیں کیا پنجاب میں بھی کوئی قوم پرست جماعت ہے. یہاں تو ہفتہ وار بلوچستان سے پنجابی لاشیں آتی ہیں لیکن کوئی تحریک چلتی ہے نہ احتجاج ہوتا
@fawadchaudhry@KhSaad_Rafique
@azzkhann جی بھارت کے ساتھ بارڈر ایریاز میں جب بھی حالات خراب ہوتے ہیں ، لوگ جانور، املاک اور فصلیں چھوڑ کر نقل مکانی کرتے ہیں۔ حالات نارمل ہونے پر واپس چلے جاتے ہیں لیکن ایک زبان کا نعرہ لگا کر وہاں سہولت کاری نہیں کرتے۔
@SyedIHusain "تھا" پر غور کرنا ضروری ہے۔ آپ لوگ بھی طالبان دہشتگردوں کو زبان، خاندانی تعلقات اور رشتہ داریوں کی چھتری تلے چھپانے کی بجائے "تھا" کر دیں تو مسئلہ ہی ختم ہو جائیگا۔
جناب عمر دراز گانڈیل صاحب
یہی وہ عمران خان تھا جو ولی عہد کے ایک دبکے پر ملائشیا کانفرنس چھوڑ کر دوڑ گیا تھا اور ترک صدر نے اس پر ناراضی کا اظہار بھی کیا اور وہ جو مودی کو مس کالیں مارتا رہا لیکن مودی نے فون نے چُکا اور وہ جو بائیڈن کی کال کا منتظر رہا لیکن کال نہیں آئی اور وہ جسے کالر سے پکڑ کر ولی عہد نے چلتے جہاز سے اتار دیا گیا اور وہ جو کہتا تھا میں بے اختیار تھا سب کچھ تو باجوہ کے کنٹرول میں تھا اور آج آپ اسی ابوٹیریان کو چلبل پانڈے ثابت کررہے ہیں
صحافت کریں لیکن پین یکی کا واجا نہ وجائیں
مریم نواز شریف نے پنجاب اتنا کنٹرول کر لیا کہ پندرہ کروڑ کے صوبے میں نشہ بیچنے والا کوئی نہیں۔ کنٹرول کرنے کی نیت ہو تو بڑے سے بڑا صوبہ بھی کنٹرول ہو جاتا ہے۔
Benazir will call BLA a "Group" and never terrorist organization,wud never condemn BLA for k1lling punjabis but look at her twisting Maryam statement with essay.
Any Shame self-claimed journalist? @Benazir_Shah .
@faisal_fareed صوبائیت سے کوئی نہیں جوڑ رہا سرمئی گینڈے۔ ایک صوبے سے دہشت گردوں کا دوسرے صوبوں میں با آسانی آجانا بھی ملکی مسئلہ ہی ہے باقی صوبے کون سے دوسرے ملک میں ہیں۔
معذرت کے ساتھ، آپکی گردن اڑانے والے، ان کو پناہ دینے والے اور ان کی سہولتکاری کرنے والے بھی آپ کے ہی لوگ ہیں۔ جس جذبے سے آپ پنجابیوں پر لعن طعن کی بجائے ان اپنوں پر لب کشائی کریں گے حالات بہتری کی جانب گامزن ہوجائیں گے
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی دہشت گردی کے خلاف اقدامات کے حوالے سے گفتگو کو سوشل میڈیا پر منفی انداز میں پیش کیا جانا نہایت افسوسناک اور تمام گفتگو کے تناظر کو مسخ کرکے پیش کرنے کی مذموم اور قابل مذمت کوشش ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے دہشت گردوں کی بین الصوبائی نقل و حرکت اور اس سے لاحق خطرات کی بات کر رہی تھیں جسے سیاسی حاسدین نےصوبایت اور لسانیت کا دانستہ اور سیاسی نمبرسکورنگ کے گھٹیا مقصد کا رنگ دے دیا گیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف صوبوں اور ان میں بسنے والی تمام اقوام کا ہمیشہ احترام کرتی ہیں۔ ایسے عناصر دہشت گردوں کے سہولت کار اور قوم میں تقسیم چاہتے ہیں . انسدادِ دہشت گردی کے معاملے کو صوبایت سے جوڑنا انتہائی گھٹیا اور افسوسناک ہے
مریم نواز صاحبہ آپ کو یاد ہے 12 اکتوبر 1999 کو آپکے والد کے ساتھ کیا ہوا تھا ؟ اس ویڈیو میں جو ہوا ہے وہ اس سے زیادہ دردناک ہے ۔۔۔ مہربانی فرما کا اسکا ضرور نوٹس لیں یہ بچی اور اسکا والد ایک دوسرے کو نجانے کیسے دیکھتے ہونگے ؟
@MaryamNSharif