اب آخری سانس نظام کی ہے
یہ غلامی اور غلام کی ہے
اسے موت نے آ کر گھیرا ہے
ہم دفن کرا کر دم لیں گے!
ارباب حکومت سے کہدو
یہ عزم کیا ہے ہم سب نے
خان ہمارا لیڈر ہے ، آزاد کرا کر دم لیں گے!
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
ایک حاجی نے اپنے بیگ پر " یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما" کی دعا لکھی ہوئی ہے۔
جس کے لیے کعبہ میں دعائیں ہو رہیں اللہ اس کو ضرور کامیاب کرے گا اور اس کی حفاظت فرمائے گا❤️🤲🏻 #eid#imrankhanheldhostage#imrankhan#عمران#pti
*یہ خبریں چل رہی تھی میں نے کہا شاید فیک سکرین شاٹ ہے ابھی ویڈیو کا کلپ ازاد نیوز کا میں نے دیکھا ہے میں حیران ہو گئی ہوں اتنا کوئی کیسے گر سکتا ہے اللہ پاک دشمن دے مگر منافق اتنے غلیظ نہ دے امین*
۔
بات اب پنکی تک پہنچ گئی ہے
او بس کرو… نہیں ہوگا تم سے۔
جا کر معافی مانگ لو۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کوئی اچانک فیصلہ نہیں، بلکہ عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کا نتیجہ ہے۔
حکومت نے ماضی میں طویل عرصے تک سبسڈی دے کر عوام کو ریلیف دیا، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ فیصلہ ابتدا سے ہی درست نہیں تھا۔ ایک ایسا ملک جو پہلے ہی قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہو اور IMF پروگرام میں ہو، وہ اس قسم کی سبسڈی کا بوجھ زیادہ دیر تک برداشت نہیں کر سکتا۔ پاکستان کی معیشت سعودی عرب یا کویت جیسی مضبوط نہیں ہے۔
اچھی بات یہ ہے کہ کم آمدنی والے طبقات اور اہم شعبوں (موٹر سائیکل سوار، کسان، ٹرانسپورٹ) کے لیے ریلیف اب بھی موجود ہے۔
یہ مسئلہ صرف پاکستان کا نہیں، دنیا کے کئی ممالک اس صورتحال سے گزر رہے ہیں۔ ایسے حالات میں کفایت شعاری اور ذمہ داری ہی واحد راستہ ہے۔
ایک عربی کہاوت ہے کہ ”اگر یوسفؑ کی کوئی بہن ہوتی تو کبھی اُنہیں کنویں میں چھوڑ کر واپس نہ آتی۔“
یہ بہنیں اپنے بھائی کی جنگ لڑ رہی ہیں اللہ پاک سرخرو کرے آمین
#ImranKhanNeedsProperCare@highlight
8 فروری وہ دن ہے جب عوام کے ووٹ پر کھلا ڈاکہ ڈالا گیا اور عمران خان کے مینڈیٹ کو چرایا گیا 8 فروری2026 کو قوم ایک بار پھر کھڑی ہو گی۔ووٹ کی حرمت ائین کی پامالی پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے #FreeTheSoulOfPakistan#فوکس_8فروری_سب_بند#ReleaseI