خان صاحب کی اسپتال منتقلی نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو پہلی سیاسی ڈوز دے دی ہے اب اگر صوبوں کے معاملے پر بھی ٹال مٹول جاری رہی تو اگلا مرحلہ شاید جیل کے دروازے سے بنی گالا تک پہنچ جائے۔۔۔۔۔
پھر سیاست کی ایسی صفائی ہوگی کہ دونوں جماعتیں کہیں گی یہ علاج تھا یا آپریشن؟
چالیس سال کی مہمان نوازی اب ختم۔ہمارے جوانوں کی قربانیاں اور ان کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا۔ ہم اپنے شہداء کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور اپنی فوج کے شجاعانہ کردار کو سلام کہتے ہیں۔اب صرف انصاف بولے گا۔کوئی گنجائش نہیں ان خوارجی جہنمی کتوں کو
#pakistanhameshazindabad#PakArmy
ایران کا آج صبح تازہ حملہ اسرائیل پر میزائل ایک عمارت کو ھٹ کر گیا ایرانی حملے کے بعد غزہ کے نواحی مقبوضہ علاقوں میں زبردست دھماکے سنے گئے۔ عبرانی میڈیا
#Iran#IranVsIsrael#IranVsIsrael#IranIsraelConflict
@AaliyaShah1 ویسے عجیب بات ہے انڈیا والے ہمیں اتنا کچھ لکھ رہتے ہیں ہم تو کبھی بھی کچھ کہتے نہیں ہیں ان کو ہمارے سٹار میں کچھ کہہ دیا تو بس تکلیف ہو گی۔۔۔
جنگل میں شدید قحط پڑ گیا تو شیر بکری سے کہا مشکل وقت میں قربانی دو تم چارہ ایک وقت کھاو دودھ تین مرتبہ دو
بکری بولی بادشاہ سلامت ہمیشہ میں کمزور غریب ہی قربانی دے اس مرتبہ طاقتور قربانی دیں. بادشاہ تمھیں علم نہیں کہ قربانی حلال کی ہوتی ہے ہم تو سارے ہیں ہی حرام کے.. .
ہم چاہیں تو وزیراعظم آزاد کشمیر اسلام آباد میں داخل نہ ہو سکیں۔: عطا تارڑ ۔۔۔۔
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈالے گا
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
______
👇
#شہباز_شریف_معافی_مانگو
اہلِ کشمیر کی قربانیوں کا ذکر نہ کرنےپر وزیراعظم آزادکشمیر کیجانب سےشہبازشریف کی سرزنش پرPDMمافیاکےذریعے سینٹورس مال کا سیل کیاجانا ظاہرکرتاہےکہ گزشتہ 8 ماہ سے🇵🇰میں جنگل کا قانون رائج ہے۔اس سےکشمیریوں کوبھی منفی پیغام جاتاہے۔ہمارےمعززججز کیلئےسوال ہےکہ کیا وہ قانون کےمحافظ نہیں؟
Full Video
https://t.co/ZbpHZgLGia
بلیو ایریا میں مخدوم شہاب کو کیا دھمکی دی گئی؟
مخدوم شہاب نے باجوہ ڈاکٹرائن کی جئی تئی کر دی
مخدوم شہاب الدین نے سنائی دلچسپ کہانی
عمران خان صاحب سے زمان پارک میں طویل ملاقات! جنرل باجوہ کی جائیدادوں سے لے کر نئے چیف کی تعیناتی پر کھل کر بات ہوئی!
زخمی کپتان آج پہلے سے زیادہ حوصلہ مند اور خطرناک ہو چکا ہے۔ کپتان کے مخالفوں کے گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے!