میری پنجاب حکومت سے مودبانہ گزارش ہے کہ دونوں ڈاکٹر نبیحہ اور حارث کھوکھر پر سوشل میڈیا پابندی لگائیں، یہ دونوں ملکر معاشرہ تباہ کر رہے ہیں۔ کوئی گالیوں کی ویڈیو دے رہا ہے، کوئی ناجائز تعلقات کے الزام لگا رہا ہے۔
اگر باز نہیں آتے تو انکو تھوڑی سی یاترا کروائیں۔ بہت گند ہے
ڈرامائی گرفتاری: ڈیفنس کراچی میں فوڈ پانڈا رائیڈر پر ہاکی سے تشدد کرنے والا کار سوار ٹریول ایجنسی سے گرفتار!
فرار کی کوشش کے دوران شہری نے انسٹاگرام ویڈیو بنا کر پولیس کو بلایا۔ پولیس کا چھاپہ، ملزم حراست میں!
🚨 دالبندین اور ماشکیل میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 71 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار
چاغی | 22 جولائی 2026:
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے دالبندین اور ماشکیل میں ناکہ بندی کے دوران کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران 71 غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
حکام کے مطابق متعدد افغان شہری معاشی و سماجی مشکلات کے باعث انسانی اسمگلروں کے جھانسے میں آ کر پاکستان کے راستے ایران، ترکی اور یورپی ممالک جانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقوں میں انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی نقل و حرکت کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری رہیں گی۔
گرفتار تمام افراد کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
#SecureBalochistanBorders #FCBalochistanSouth #HumanSmuggling #Balochistan #BorderSecurity #Pakistan
پہلی خبر:پاکستان نے سعودی عرب سے 6.7 ارب ڈالر کا تیل مانگ لیا
دوسری خبر:پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر مانگ لئے۔
تیسری خبر:پاکستان نے اعلیٰ بیوروکریسی کےلئے 2 ارب روپے کا پیکیج منظور کرلیا۔
چوتھی خبر:پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی۔
https://t.co/vU55OqyPJZ
لاڑکانہ مقدس ھے مگر پنجاب کی طرف منہ کر کے بھونکنا جائز ھے۰
تم لوگوں کی عادتیں خراب کر دی تھیں پنجابیوں نے۰
اب جیسا بولو گے اس سے دگنی سپیڈ کا جواب آئے گا۰
گھٹیا عورتیں۔۔۔
غریبوں کا مذاق اُڑانے والی ان چھچھوریوں کو چار لعنتیں بھیج کے اینٹی فیمینسٹ ہونے کو دل کرتا ہے۔
پُوری قوم کو چاہئیے کہ غریب گارڈز اور مزدوروں کا تمسخر اُڑانے وآلی عورتوں کو ٹیگ کرکے اتنا ذلیل کریں کہ یہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہیں
یہ دو باجی پہاڑوں پر دہشتگردوں کے ساتھ مل کر حملے کی تیاری کر رہی تھی۔
جلد ہی تفصیل جاری ہونگی ۔۔۔
یاد رہے حال ہی میں ہمارے محافظوں نے آپریشن کر کہ ایک نہیں بلکہ کہی دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا تھا۔
آپریشن جاری ہے ۔۔۔
#Balochistan
🚨 بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں میں، سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ مارخور بھی خاموشی سے اپنا کردار نبھا رہا ہے۔
راہ یقیناً کٹھن ہے، مگر ایک حقیقت اٹل ہے کہ تاریخ ہمیشہ بہادروں کی قربانیوں اور حوصلے کو یاد رکھتی ہے۔ 🇵🇰
جو کام جنرل پرویز مشرف، کیانی اور باوجوہ ملکر نہ کرسکے وہ کام وزیر خزانہ اورنگزیب، اویس لغاری اور علی پرویز ملک تینوں نے انتہائی اچھے طریقے سے سرانجام دیا ہے
ن لیگ جتنے مرضی ترقیاتی کام کروا لے
لیکن مہنگائی غربت بیروزگاری اور اختیارات کے غیرضروری استعمال کی وجہ سے عوام متنفر ہیں
🚨دہشت گرد مقامی آبادی کا سہارا لیکر سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے لگے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دہشت گردوں کے پاس بھاری ہتھیار موجود ہیں اور وہ ان کا استعمال کر رہے ہیں۔ ان دہشت گردوں کو نہ شہریوں کی پروا ہے اور نہ ہی مقامی آبادی کی۔ اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لیے دہشت گرد ہر قسم کا اقدام اٹھا رہے ہیں۔ لیکن بنیادی سوال یہ ہے کہ ان دہشتگردوں کو ایسے جدید ہتھیار کون فراہم کر رہا۔
کراچی؛
ضلع کیماڑی کے تھانہ جیکسن کی حدود سے 7 سالہ بچی کو اغواء زیادتی اور قتل کرنے میں ملوث آفغان حرامزادہ پولیس مقابلے میں جہنم واصل ✔️
شکریہ SHO تھانہ جیکسن، عنایت اللہ مروت