بنی گالہ میں ڈیوٹی پھر معمور ایف آر پی پولیس کے جوان کل ڈیوٹی سے وپسی پر ٹریفک حدثے میں شہید۔
@Jhagra@kamrankbangash @KPKUpdates @cmkpkmehmoodkha@IMMahmoodKhan
صاحبوں اگر وقت ملے تو دلاسہ دینے کے لیے ہی چلے جاۓ۔
WTF A BIG REVELATION! 😱
An audio call reveals Shaukat Nawaz Shaukeen speaking inappropriately and using vulgar language during a conversation with a woman from Rawalakot.
The clip also includes his remarks insulting local people and mocking supporters of JAAC.
بھائی نے تو پریس بریفنگ میں سچ بول کر سب کو لاجواب کر دیا! 👏
"غریب کا ٹیکس کاٹ کر سم بلاک، اور دبئی میں اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کھلی چھوٹ۔ حکمران طبقہ اپنے مفت پٹرول، بجلی اور گیس کے مزے کم کرنے کو تیار نہیں، سارا بوجھ بس غریب عوام پر۔"
#Budget2026#BudgetForPakistan
خاتون کو چھیڑنا آفتاب اقبال کو مہنگا پڑ گیا🔥
تھائی لینڈ کی سڑک پر آفتاب اقبال نے راہ چلتی خاتون کو غلط اشارہ کیا، جس پر خاتون اور اس کی دوستوں نے آفتاب اقبال کو سڑک کے درمیان میں فٹ بال بنا دیا۔ باہر بیٹھ کر ملک دشمنی کرنے والوں کو سوچنا چاہیے کہ جب آپ ملک سے غداری کرتے ہو تو ذلالت آپ کا مقدر بن جاتی ہے۔
@Aftab_Iqbal1@ImranRiazKhan@ARYSabirShakir@MoeedNj
انتہائی افسوس ناک 💔💔
اِس بابا کو کسی جعلی Fake نوٹ دے کر اِن سے قربانی کے لیے جانور خریدا 😢😭
بابا کو 5 لاکھ کے جعلی نوٹ تھما دئیے!!😭😭
بابا یہاں الیکٹرانک شاپ پر آیا تاکہ نوٹ چیک کرسکے, لیکن نوٹ سارے جعلی نکلیں!!
Pakistan turned India’s misadventure into a miscalculation on this night last year.
This night is a nightmare for Indians, and they won’t forget it ever. 🔥🇵🇰
ترجمان پاکستان ائیرفورس نے تصدیق کی ہے کہ اب نمبر 0-7 سے 0-8 ہوچکا ہے،یعنی پاکستان کے پاس جو مصدقہ ثبوت کیساتھ اطلاعات ہیں اس کے مطابق بھارت کے 8 طیارے تباہ ہوئے جس میں 4 رافیل،ایک Su-30،ایک مِگ 29،ایک میراج 2000 اور ایک مہنگا ملٹی رول اَن مین سٹم پاک فضائیہ نے تباہ کیا۔
سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ ایکٹیویٹ ہونے کے بعد امریکہ اور ایران پر واضح کر دیا تھا کہ اب سعودی عرب آپ کے لئے “نو گو ایریا” ہے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
*انڈیا کیلئے پاکستان کے اتحادی چین اور ترکیہ خطرہ بننے لگے، بھارتی میڈیا چیخ اٹھا*
*چین کی میزائل سپورٹ نے بھارتی حلقوں میں کھلبلی مچا دی*
*چین کی جانب سے پاکستان کو فضائی جنگ کا نقشہ بدلنے والے تباہ کن پی ایل 15 میزائل دیئے گئے ہیں۔ انڈیا ٹوڈے*