"دو نشئی جا رہے تھے، کسی نے کہا کہ کپڑے بدل لو، بہت بدبو آ رہی ہے تو دونوں نے آپس میں بدل لیے۔ ہمارے ملک میں حکومتیں بدلنے کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔ چہرے بدل جاتے ہیں، بدبو وہی رہتی ہے۔" خالد انعم
@khaledanam1
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عاصم منیر کے پاس دو راستے ہیں یا سرنڈر کرے یا مارشل لا لگائے۔ اگر مارشل لا بھی لگا تو یہ ایک کمزور ترین مارشل لا ہوگا۔ عاصم منیر صاحب! میلہ لُٹنے والا ہے۔ یہی کنٹینر آپ کے گلے پڑیں گے۔ جاوید ہاشمی
@JavedHashmiJH
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
میں آج پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ اسلئے موجود ہوں کہ مین اپنے آنے والے نسل کو بتا سکوں کہ جب پاکستان کو بنایا جارہا تھا تو میں بھی اس جدوجہد کا حصہ رہا تھا !!
اداکار فیروز خان
🚨Breaking PETROL Prices Increased in Pakistan
Petrol prices increased by Rs 137.23 per liter.
Diesel prices increased by Rs 184.49 per liter.
New Petrol Price: Rs 458.40 per liter
New Diesel Price: Rs 520.35 per liter
#prices#پاکستان#قومی_زبان#PetrolDiesel
وہ چاہتا تو عید کے موقع پر دس ارب کا جہاز بھی خرید سکتا تھا، مگر اس نے ایک دن میں دس لاکھ درخت لگوائے۔ صدیق جان
@SdqJaan#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
الحمدللہ! حکومت خیبر پختونخوا نے ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے دس لاکھ پودے صرف 10 گھنٹوں میں لگا کر ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ یار محمد خان نیازی
@YarMKNiazi#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں