پاکستان میں نظام کی تبدیلی کیسے ممکن ہے ؟ کیا الیکشن کے ذریعے پاکستان میں کوئی تبدیلی ممکن ہے ؟ سنیں بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے اس مختصر ویڈیو کلپ میں ۔۔
زیادہ سے زیادہ عام کریں ۔
انقلابی دعوت کے نتیجے میں معاشرے میں تین قسم کے طبقات یا تین قسم کے طرزِ عمل لازمی وجود میں آتے ہیں بشرطیکہ وہ دعوت کوئی علمی یا اصلاحی نہ ہو بلکہ حقیقی انقلابی دعوت ہو ۔ وہ تین طرزِ عمل کیا ہیں سنیں بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے اس مختصر ویڈیو کلپ میں .
#DrIsrarAhmed
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“اللہ کے ڈر سے رونے والا جہنم میں داخل نہیں ہو گا یہاں تک کہ دودھ تھن میں واپس لوٹ جائے، ( اور یہ محال ہے ) اور جہاد کا غبار اور جہنم کا دھواں ایک ساتھ جمع نہیں ہوں گے“۔
(ترمذی،۱۶۳۳)
اپنی ایمانی کیفیت کو کیسے پرکھا جا سکتا ہے ؟ نہایت اہم گفتگو سنیں بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے اس مختصر ویڈیو کلپ میں ۔
#DrisrarAhmed