عدل و انصاف کا سورج طلوع ہونے والا ہے
امام علی نقی علیہ السلام فرماتے ہیں:
میرے بعد امام میرا بیٹا حسن ہے، اور حسن کے بعد ان کا بیٹا قائم امام ہوگا، جو زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا، جیسے وہ ظلم و جور سے بھر چکی ہوگی۔
اکمال الدین، ص 383
امام حسین علیه السلام فرماتے ہیں:
أَعجَز النّاسٍ مَن عَجَزَ عَنِ الدُّعاء۔
سب سے زیادہ بے بس و عاجز وہ شخص ہے جو دعا نہ کر سکے۔
بحارالانوار، ج 93، ص 294
امام على علیہ السلام فرماتے ہیں:
جو مومن کسی یتیم کے سر پر دستِ شفقت پھیرے، اللہ ہر بال کے بدلے جس پر اس کا ہاتھ لگا ہے اس کے لئے ایک ن��کی لکھتا ہے۔
وسایل الشیعه ،ج21،ص 375
#GazaGenocide #FreeMyPassport