میں ضلع اٹک اور بلخصوص میرے حلقے این اے 50 میں تمام ورکرز کے گھروں پر چادر چار دیوری کو پامال کرتے ہوئے غیر قانونی گرفتاریوں کی شدید مزمت کرتا ہوں
انشاءاللہ اٹک کی عوام 24 نومبر کو باہر نکل کر اس ظلم بربریت ،دھونس ،دھاندلی ، فسطائیت اور جبر کا جواب دے کر اپنے لیڈر کی کال پر لبیک کرے گے. #FinalCall
ضلع کرم میں فائرنگ سے شہید ہونے والے افراد کی تعداد 38 ہوگئی۔۔
جن لوگوں کی یہاں سیکیورٹی کی ذمہ داری تھی۔۔ انکو اسلام آباد بلا لیا گیا۔۔ پیچھے سے یہ کارروائی ڈال دی گئی۔۔
ان سب معصوم لوگوں کا قتل کس پر آئیگا۔۔؟
میرا آپ سے وعدہ ہے اگر ہماری حکومت آئی تو ان سے قانون کے مطابق بدلہ لیا جائے گا۔ ان تمام لوگوں کو اس کا حساب دینا پڑے گا۔
یہ جو کہہ رہا ہے میں شرمندہ ہوں۔ اس کا حساب ہوگا۔ انشاللہ۔
فردوس جمال میرے پسندیدہ فنکار تھے۔ لیکن اب وہ جس طرح اپنی نجی زندگی کی تشہیر کر رہے ہیں اسے دیکھ کر دُکھ ہوتا ہے ۔۔ اگر ساتھ رہنے کا سلیقہ نہ بھی آ سکے تب بھی ڈھلتی عمر تک انسان جدا ہونے کا قرینہ تو سیکھ ہی لیتا ہے
اس بات پر میرا پختہ ایمان ہے کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ دہشتگردی ہمیشہ سرکاری سرپرستی میں کی گئی۔ آج پاراچنار میں جو کچھ ہوا، وہ بھی سرکاری آشیرباد سے ہوا۔
یہ مستری کا پلان بی ہے۔ اگر تحریک انصاف احتجاج منسوخ نہیں کرتی تو ملک میں فرقہ وارانہ دہشتگردی شروع کروا دو۔
کل اس نے کہا تھا کہ فوج ملک کی ڈیجیٹل سرحدوں کی محافظ ہے۔ جھوٹ بولتا ہے۔ فوج صرف ڈی ایچ اے کی سرحدوں کی محافظ ہے۔