@panadollxtra وہ وقت گزر گیا جب ایسا ہم پاکستانی لوگ سوچتے تھے لیکن ہمیں اج پتہ چلا ہے کہ پاکستان کے سب سے زیادہ دشمن اور نقصان دینے والے فوجی جنرل ہیں جو امریکہ کی مرضی سے اتے ہیں اور وہ اپنی مرضی کے حکمران لے اتے ہیں جو ان کے اشاروں پر چلیں اگر پاکستانی قوم مل کر باہر نہیں نکلیں گے تو بہت
@panadollxtra پاکستان میں اس وقت تو دور دور تک کوئی ��رقی نظر نہیں اتی ہر طرف تباہی ہی تباہی ہے لیکن اس حرام خور انسان کو پتہ نہیں کہاں ترقی نظر ارہی ہے شاید اس کے اپنے کرپشن کی وجہ سے اس کی زندگی میں کافی بدلاؤ ایا ہے اور اس کے کاروبار پیسہ بڑھ گیا ہوگا اس لیے اسے خود کی ترقی نظر ا رہی ہے
@baynamhon غیرت مند انسان کے پاس سب سے زیادہ قیمتی چیز اس کی عزت نفس ہوتی ہے اس سے بڑھ کر کچھ نہیں باقی بے غیرت انسان کے لیے تو سب سے زیادہ قیمتی چیز پیسہ ہوتا ہے
@chXaisha بہت اچھی بات ہے اللہ کرے جو طلاق شدہ عورتیں ہیں انہیں بہت جلد کوئی اچھا شوہر اللہ نصیب کرے لیکن جو طلاق والی عورتیں ہوتی ہیں ان میں سے زیادہ تر تو اپنے نخروں کی وجہ سے اور اپنی انا کی وجہ سے خوار ہوتی ہیں اور ذلیل ہوتی ہیں باقی چند لڑکیاں ایسی بھی ہیں جو اچھا ہونے کے باوجود بھی