"کسی شخص کے لیے دعا کرنا اس سے محبت کی دلیلوں میں سے ایک دلیل ہے؛
کیونکہ وہ (انسان) دعا نہیں کرتا سوائے اس کے لیے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔"
تفسیر سعدی ١٥٣٨
This beautiful little girl’s name was Fatima Abu Daqqa, yesterday israel killed her along with her grandmother.
In this video, she asked that when she passes away, the video be shared with the song “Those We Love Have Gone.”
Fatima was only (7)
مسلم دنیا کی تاریخ کا مختصر ترین خطبہ جمعہ۔۔۔۔۔۔
۔
غ۔زہ کی ایک مسجد کے امام کے الفاظ۔۔۔۔۔۔جو دلوں کو چیر کر رکھ دیں۔۔۔۔۔
۔
"بھوک کی شدت سے میں بولنے اور آپ لوگ سننے کے قابل نہیں ہیں۔۔۔ آئیے فرض ادا کریں۔۔۔۔ نماز کی ادائیگی کے لیے کھڑے ہوجائیں۔۔۔۔۔۔۔"
۔
اسرائیلی قابض فوج کے خنزیر سفید جھنڈوں کے ساتھ ہاتھ بلند کیے ہوئے اپنے گھروں سے ہجرت کرنے والے فلسطینیوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔ ویڈیو میں ص��ہونی سور نے خاتون کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔
“Your father is martyred, I saw him”
“I don’t know maybe he’s just sleeping”
There are no words can express how deeply abnormal this is, and the world is willingly endorsing it.
وہ میرا آئیڈیل!
وہ مسجد کا بتدریج معذور ہوتا ہوا ایک امام۔۔۔۔۔
وہ غزہ پہنچا تو عرب قومیت اور سیکولرزم کا جادو یاسر عرفات کی قیادت مین سر چڑھ کر بول رہا ت��ا۔۔۔
اس نے مسجد سے کرکٹ اور فٹبال ٹورنا منٹ آرگنائیز کرنے سے د��وت کا آغاز کیا کہ بندہ مومن فضول جزوی بحثوں پر نہیں کام پر یقین رکھتا ہے۔۔۔
اس نے باڈی بلڈنگ کلبز بنائے اور خود اسرائیل کی مدد سے بنائے
اس نے نئی نسل کو تفریح اور کھیل کے راستے ،امت کی گود میں ڈال دیا
اس نے وہ مائیں تیار کیں جو شوہرون کے ساتھ مل کر یہ ''فیملی پلاننگ '' کرتی تھیں کہ زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں گی تا کہ تحریک آزادی کو زیادہ سے زیادہ گرم توانا خون مل سکے
اس نے حفظ قرآن کا کلچر دیا اور حفاظ اس کا صدقہ جاریہ ہیں
اور 15 برس بعد وہ اپنے علاقہ کی 80٪ سیٹیں جیت چکا تھا
پھر اسے شہید کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔
اس کے جنازے مین 5 لاکھ ابلتے جذبوں والے نوجوانوں شریک تھے،
جو ��س طرح رو رہے تھے جیسے یہ معذور بوڑھا کوئی اور نہیں ان کا باپ ہو۔
اللہ پر اس کا ایمان عجیب سرور بخش تھا، اسے اپنی کامیابی کا یقین ویسے ہی تھا جیسے دن کے سورج کا۔۔
وہ رخصت ہوا تو قوم بانجھ نہیں بلکہ شیروں جیسے لیڈروں کی قطارون پر مشتمل تھی
جو کہتے تھے
'' موت تو آنی ہے بیماری سے آئے یا اسرائیلی اپاچی ہیلی کاپٹر کے میزائیل سے آئے پھر اپاچی ہی کیوں نہیں؟''
اس کے سدھائے ہوئے شیراسرائیل کو زہانت ،میڈیا ،تعلیم اور مزاحمت کے میدانوں میں ناکون چنے چبوا رہے ہیں اوران شا اللہ حضرت عیسی کے اولین اتحادی ہوں گے
وہ چلا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر نہیں وہ کب گیا؟
وہ شخص اب اک سحر کی مانند فضاؤں میں وہ رچا ملے گا
ستیزہ گاہون مین جاں لڑاؤ وہ خود واں تم سے آ ملے گا۔۔۔
#خودکلامی۔۔۔ زبیر منصوری
#بیت_المقدس کا ایک بوڑھا #فلسطینی سڑک پر ازرائیلی فوجیوں کا چیزہ لے رہا ہے:
"#ابوعبيدة نے تمہیں خاصی تمیز سکھا دی ہے۔ بہت تمیز آ گئی ہے بھئی تمہیں۔ سچ ہے، سیر کو سوا سیر ہی ہوتا ہے!"