فرسودہ نظام سے چھٹکارا چاہنے والے اپنے ووٹ کا مثبت استعمال کریں۔ تاکہ عوام الناس کے حقیقی نمائندے پالیسی ساز اداروں میں عوام کی آواز بن سکیں۔
#اب_کی_بار_عوامی_سرکار
Vote for PAT
@PATofficialPK
#اب_کی_بار_عوامی_سرکار
عام آدمی کی زندگی اور مسائل سے ان وِننگ ہارسز کا دور دور تک کوئی تعلق ہی نہیں ہوتا۔ عوامی مسائل کا حل صرف اسی صورت ممکن ہے جب عام لوگوں میں سے صاف شفاف کردار کے، باصلاحیت لوگ ایوانوں تک پہنچیں گے۔
PAT @PATofficialPK
ریاست اگر مناسب ماحول اور وسائل مہیا کرے تو منہاج القرآن میں ایسے لوگ موجود ہیں جو ہزاروں ٹن کوڑے سے وافر کھاد تیار کر سکتے ہیں۔
شہروں کی آلودگی بھی ختم ہوگی اور کسانوں کو معمولی قیمت پر کھاد بھی دستیاب ہوگی۔
#آگےآگےدیکھئےہوتاہےکیا
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری تحریک منہاج القرآن کے ممبر بن گئے
بلاول بھٹو زرداری نے منہاج القرآن سیکریٹریٹ میں ممبر شپ فارم پر دستخط کئے
بلاول بھٹو کو منہاج القرآن کا تاحیات ممبر بنایا گیا ہے، نور اللہ صدیقی ترجمان منہاج القرآن
#آگےآگےدیکھئےہوتاہےکیا
نظام اگر مخالف کی وکٹیں گرائے تو اچھا لگتا ہے۔ اپنی گرائے تو برا لگتا ہے۔
جو نظام سارے فساد کی جڑ ہے اسے تبدیل کرنے کی بات کوئی نہیں کرتا سوائے پاکستان عوامی تحریک کے۔
@PATofficialPK
#آگےآگےدیکھئےہوتاہےکیا
سیاسی انقلاب کے بغیر اسلام زندہ نہیں ہوسکتا، امت کو غیر سیاسی بنانے کی ترغیب دراصل امت کو پستی میں ڈالنے کی ترکیب ہے!
@PATofficialPK
فروری 2013 ملتان: ”23 دسمبر 2012 سے فروری 2013ء کے دوران ہم نے اس کرپٹ نظام کے ہر چہرے کو ننگا کر دیا، خواہ کسی نے شرافت کا نقاب اوڑھ رکھا تھا، خواہ کسی نے سیاست کا نقاب اوڑھ رکھا تھا یا کسی نے عدالت کا نقاب اوڑھ رکھا تھا۔“ ڈاکٹر طاہرالقادری
#آگےآگےدیکھئےہوتاہےکیا
پاکستان میں رائج نظام انگریزوں نے 1850ء میں بنایا تھا۔ یہ نظام عوام کو عدل حقوق اور طاقت دینے کیلئے نہیں بنایا تھا۔ بلکہ عوام کی سماجی معاشی و اقتصادی غلامی قائم رکھنے، حکمرانوں کو طاقتور اور عوام کو کمزور رکھنے کیلئے بنایا تھا. وہی آج تک رائج ہے۔
#آگےآگےدیکھئےہوتاہےکیا
PAT advocates for responsible governance, not squandering the country's wealth. PAT aims for an administration that maximizes Pakistan's potential. #Vote4Change@PATofficialPK@PATofficialSM
PAT's track record reflects a commitment to social reforms, inclusivity, and a relentless pursuit of a better Pakistan for everyone. #Vote4Change@PATofficialPK@PATofficialSM