#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔ پتہ چلا ہے کہ ہندوستان سے مدد لی جا رہی ہے کہ VPN استعمال کر کے دوسرے ٹرینڈز کو اوپر لایا جا رہا ہے۔ تو آئیں دکھائیں ان کو کہ یہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔ اب یہ ہماری ضد ہے
وفاق میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سُوری کی رُولنگ کو سپریم کورٹ نے غلط قرار دیا جبکہ پنجاب میں ڈپٹی اسپیکر کے اقدامات کو لاہور ہائی کورٹ نے جائز قرار دیا , وفاق میں پی ٹی آئی کا وفادار ڈپٹی اسپیکر تھا جبکہ پنجاب میں پی ٹی آئی کا منحرف ڈپٹی اسپیکر تھا ٫ تو میعارات کا تضاد کیوں؟
امریکی غلامی کو آغاز، شہباز شریف کا افغانستان کو پہلا تحفہ ۔پاکستانی جیٹ طیاروں کا کنٹر اور خوست ہر حملہ ۔ بتیس عام شہری داعئ اجل کو لبیک کہہ گئے ۔ طالبان کا پاکستانی سفیر کو بلا کر احتجاج ۔ مشرف دور کی واپسی جب افغان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف کو پکڑ کر امریکہ کے حوالے کیا گیا
کون کہتا ہے کہ امریکہ پاکستان سے اڈے نہیں مانگ رہا تھا۔ نیویارک سمیت امریکی اخبارات و مبصرین کے بعد انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے ایک " ترجمان"نجم۔سیٹھی نے بھی واضح الفاظ میں تصدیق کر دی ہے۔
نون لیگ کے 165' پیپلز پارٹی کے 7 اور 5 آزاد ارکان۔ 177 کی بجائے حمزہ شہباز کو 197 ووٹ کیسے مل گئے۔ ظاہر کہ 20 منحرف یا خریدے گئے ارکان۔
قانونی حکومت یہ کیسے ہوگئی۔ آدھی رات تو کیا' دن دہاڑے بھی کوئی عدالت کھلے گی۔ کوئی فیصلہ کرے گا؟
Congratulations to PM Shahbaz Sharif for making his own son, Hamza Sharif CM of Punjab & congratulations to all those who wanted "Return of Khilafat" because at least we have reached back the Mughal Kingdom when sons of Jahangir were Governors of Provinces across Mughal India 👏
آج رات ۹ بجے ہم سب موجود ہوں گے لبرٹی چوک اور اپنے قائد عمران خان کا خطاب براہ راست دیکھیں اور سنیں گے۔ تمام اہل لاہور آج حقیقی آزادی کے لئے باہر نکلیں۔ منزل اب زیادہ دور نہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنطور
قاسم سوری نے آج استعفیٰ دے دیا ،بحیثیت ڈپٹی اسپیکر قاسم نے جس طرح بیرونی سازش کا مقابلہ کیا ایک دلیرانہ فیصلہ دیا وہ تاریخ کا حصہ ہے،تاریخ قاسم سوری کو ایک دلیر اور ملک کے وفادار کے طور پر ہمیشہ احترام دے گی، بحیثیت کارکن تحریک انصاف آپ پر ہم سب کو فخر ہے #امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور
سٹوڈنٹس کلاس میں دوران امتحان ایک دوسرے کے پیپر سے نقل کر رہے تھے ۔ میں نے کتاب کھول کر سامنے رکھ دی اور کہا سازش مت کرو ۔ مداخلت کی اجازت ہے
#سازش_نہیں_مداخلت
کوئ ہرج تو نہیں.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اچھا. سوری
کیا وزیراعظم ہاؤس میں افطار ڈنر کے نام پر کھابے اڑانے والے کسی ایک جرنلسٹ نے بھی غریبوں کے لیے لنگر خانے اور پناہ گاہیں بند کرنے کی مذمت کی؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سٹوڈنٹس کلاس میں دوران امتحان ایک دوسرے کے پیپر سے نقل کر رہے تھے ۔ میں نے کتاب کھول کر سامنے رکھ دی اور کہا سازش مت کرو ۔ مداخلت کی اجازت ہے
#سازش_نہیں_مداخلت
کوئ ہرج تو نہیں.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اچھا. سوری