مدرسے میں مولوی کے ہاتھوں مبینہ تشدد کے باعث ۱۱ سالہ بچہ جاں بحق، ویڈیو اور ایف آئی آر مقتول کے وکیل وقاص کیانی نے شئیر کی ہیں انکے بقول ایف آئی آر میں نامزد تمام افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے
دو نقاب پوش افراد کود کر گھر کے اندر داخل ہوئے، بڑے گملے سے دروازے کاشیشہ توڑا ۔
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے گھر پر حملے کے واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کیا
@metpoliceuk@10DowningStreet
‼️بریکنگ : پاکستان کو بچانے اور ملک کے سسٹم کو ٹھیک کرنے کے لئے فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کو اپنی خدمات غیرمشروط طور پر پیش کرتا ہوں۔ الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 468 ویں فکری نشست سے خطاب
11 ستمبر 2026
( خطاب کی مزید تفصیلات اس وڈیو اور منسلک پوسٹ میں پڑھیئے )
پیپلز پارٹی نظامیں بہتری کی مخالفت کر کے سندھ کارڈ کھیل رہی ہے
کامران شاہد
مسٹر کامران پیپلز پارٹی قومی مفادات کے آڑے کب کب نہیں آئی ۔۔؟
ہم بہت جلدی اپنے کل کو بھول جاتے ہیں یہاں لکھنا شروع کیا جائے تو ایک نان اسٹاپ تھریڈ بن جائے گا ✔️
کھوڑو سائیں ۔۔ جس دھرتی کو ماں بولا جاتا ہے اس دھرتی کی بیٹی سے سرعام نیم برہنہ مجرا نہیں کرایا جاتا ۔ روز قیامت بی بی شہید کو کیا منہ دکھائیں گے؟ مانا کہ دولت اور اقتدار کا نشہ ہے پر کم از کم اپنی عمر اور پانچ ہزار سالہ تہزیب کا ہی کچھ خیال رکھ لیتے۔ 🙏
@NisarKhuhro_PPP
پیپلز پارٹی کا ایک جیالا اپنے ایم پی اے کی شکایات لیکر بے نظیر بھٹو کی قبر پر پہنچ گیا اور شکایات کی پٹاری کھول بیٹھا ۔
جہالت میں ان کا بھی الگ لیول ہے ۔
کوئی حل نہیں سِوائے اسکے کے چھوٹے صوبے بنائیں جائیں اردو بولنے والے بانیان پاکستان کروڑوں کی تعداد میں آباد ہیں اُنھیں acknowledge کریں انھیں کچھ تو دیں۔
ممتاز عالم دین مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد کا یادگار بیان
پاکستان میں سب سے زیادہ شئر یہ کلپ ہونا چاہیے۔
یہ لوگ آپکے نوحے پر بین کر رہے ہیں۔ سنیں اور آواز بلند کریں۔ یہ سیاست نہیں۔ سفاکی و درندگی کے خلاف احتجاج ہے۔ یہ احتجاج ہے لاقانونیت کے خلاف۔ یہ مرتے سسکتے کمزور معاشرے کی بقاء کا سوال ہے۔ کب بولو گے!؟
آئیے جانتےہیں منافقت اورجھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتےکی تازہ اور مدلل مثال سائفر پروپیگنڈا کی صورت میں دیکھتےہیں
امریکی سازش قرار دے کر خط لہرانے سے لےکر
سازش کا الزام کبھی جنرل باجوہ پر کبھی محسن نقوی اورآصف زرداری پر
جھوٹ درجھوٹ بولاگیا
اس ویڈیو کو آخر تک دیکھ کر فیصلہ خود کریں
👇1/2
1857 سے 2026... چہرے بدلے، نواب بدلے، لیکن غلامی وہی رہی! 🇵🇰⛓️
پاکستان کے 5% جاگیرداروں نے کیسے پورے ملک کو اپنے قبضے میں رکھا؟ دیکھیے جاگیرداری نظام کا سب سے بڑا سچ۔