@Mublqman امیر محترم کے کہنے کے کی ضرورت ہی نہیں تھی پڑی جب سے کارکنان نے ورکنگ شروع بھی کردی تھی اور اگر سعد بھائی آن لائن آکر کہیں گے تو پھر اپکو اس پورٹل سے اندازہ ہو گیا ہو گا
اسے اب دنیا کی اشیاء کی فکر ہو کیوں کر
جس کے سب مال و سب اسبابِ فکر ڈوب گئے!
اب کیا رکھا کرے گا دل میں وہ ارمان بڑے
جس کا گھر بار جس کے خواب سبھی ڈوب گئے!
#PakistanFloods#TLP_Promotion#RizviWarriors
@HamidMirPAK@CMShehbaz@BBhuttoZardari ان کو غلام سمجھ کے اوپر سے نہیں ان کے پاس جاکر ان کے ہال پوچھ کر دکھ میں شامل ہو کر ان کی مدد کرنے والا حکمران چاہیے
ہامد میر صاحب ان کو بھی دکھا دیں میڈیا پر ہلالی کام کر لیں