” آپ کی عید جنت میں ہو میرے محبوب..“
دہشت گرد اسرائیلی طیاروں کے حملے میں شہید ہونے والے "اسماعیل ہنیہ" کے بیٹے "حافظ حازم ہنیہ" کی اہلیہ اپنے شوہر کو الوداع کر رہی ہیں۔ صبر وثبات اور برداشت وتحمل کا یہ درجہ اور مقام صرف مضبوط ترین ایمان والوں کو ہی نصیب ہوتا ہے۔
*رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور سارے شہدا کو ہمارا سلام*