Proud Supporter of PPP.... Murshid Zardari Sahab..... Mard A Hur
فيشني دانشورن ۽ نفسياتين جو معالج...
سندہ کہ خلاف بات کروگے پھر میرے اخلاق کی گارنٹی نہیں
فٹبال ورلڈکپ کے سلسلے میں لیاری کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم تشریف لائیں اور تمام میچز انجوائے کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی والوں کے لئے ویڈیو پیغام
@BBhuttoZardari#Fifa#WorldCup
پیپلز پارٹی بلاشُبہ گلگت بلتستان انتخابات میں نوجوانوں کی جماعت بن کر اُبھری ہے۔ سیاسی جماعتیں چاہئیں تو سیاسی عمل کے ذریعے نوجوانوں کے لیے امید بن سکتی ہیں۔ آزاد کشمیر میں بھی سیاسی جماعتوں کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔
A new face of Karachi’s leadership, a transformed Karachi!
This is the very same Old City downtown area that remained overlooked for years. Today, under the leadership of Mayor Karachi @murtazawahab1 , it has been restored to its historic charm with vibrant colors and renewed energy.
This is our Karachi — embracing its heritage, celebrating its colors, and moving forward with progress.
Like him or not, Bilawal is outwitting all the old guards. While many seasoned politicians are still fighting yesterday’s battles, he appears focused on shaping tomorrow’s politics.
Agree or disagree, he is becoming increasingly difficult to ignore!
پیپلز پارٹی نے تاریخی طور پر گلگت بلتستان کے سیاسی اور انتظامی حقوق کو وسعت دینے کے لیے کسی بھی دوسری مرکزی قومی جماعت سے زیادہ کردار ادا کیا ہے، اور یہی میراث آج بھی خطے میں اس کی مقبولیت کی ایک اہم وجہ ہے۔
· ذوالفقار علی بھٹو کی نے ایف سی آر طرز کا انتظامی ڈھانچا اور راجگی.جاگیردارانہ نوآبادیاتی نظام کو ختم کیا.
· بینظیر بھٹو کی حکومت نے 1990 کی دہائی میں مزید نمائندہ اصلاحات متعارف کرائیں، جن میں جماعتی بنیادوں پر سیاسی شرکت اور ایک زیادہ باقاعدہ منتخب نظام شامل تھا۔
· پیپلز پارٹی کی حکومت نے 2009 میں گلگت بلتستان امپاورمنٹ اینڈ سیلف گورننس آرڈر متعارف کرایا، جس کے تحت خطے کو اس کا سرکاری نام، منتخب اسمبلی، وزیر اعلیٰ، گورنر، اور صوبے جیسا انتظامی ڈھانچا ملا۔
ان اصلاحات کی وجہ سے گلگت بلتستان کے بہت سے لوگ پیپلز پارٹی کو سیاسی حقوق، شناخت کے اعتراف، اور خود حکمرانی سے جوڑتے ہیں۔ بلاول بھٹو نے جب حقوق کے نیریٹو کو استعمال کیا تو تو لوگوں کو اعتماد کرنے کی وجہ موجود تھی۔
Pir Syed Haider Ali Gillani (Sajjada Nashin, Bari Imam Sarkar) recently shared a heartwarming account from a veteran President House employee, revealing how deeply Asif Ali Zardari cares for his staff and subordinates.
کراچی کی مین سڑکیں تو اتنی لاجواب ہو گئی ہیں کہ اب سوشل میڈیا پر تعریف کے لیے سروس روڈز کی ویڈیوز کا سہارا لینا پڑ رہا ہے۔ شکریہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب!
جو اپ نے وڈیو اپ لوڈ کی وہ شہید ملت ایکسپریس وے کا ہی سروس روڑ ہے۔