پاک بھارت جنگ دوران ثمینہ سٹرابری جیسے کرداروں نے عمرانی محبت میں پاکستان مخالف مہم چلائی اور ہندوستانی بیانیہ کو خوب پھیلایا اور آج ایک اور یوٹیومر ذیشان موری فیک نیوز دوڑا رہا ہے
جب جب پاکستان کو پزیرائی ملے گی عمرانی کلٹ تتے توے پر بیٹھا دکھائی دے گا
کوئٹہ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے حامد میر کی فیورٹ ماہرنگباز بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے
پنجاب دشمن اس ڈائن پر ایف سی اہلکار پر تشدد کروا کر شھید کرنے اور لاش کی بے حرمتی کروانے کا کیس تھا
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سوئٹزرلینڈ میں ہیں اسحاق ڈار مصر میں ہیں،
ائیرچیف اپنے گاؤں گئے ہوئے ہیں،
پاکستان میں ان کا نا حکم چل رہا نا کوئی ان کی مانتا ہے نا سنتا ہے،
سسٹم کو آج بھی اک قیدی چلا رہا یہ بس محض وقت گزاری کو دائیں بائیں گھوم رہے،
آج بھی چوٹی کے بیوروکریٹس نے اڈیالہ میں اس سے مشورہ کیا ہے،
صابر شاکر
This man is an iconic illustration of a Chootia who is trying to belittle his ex-country, the current sitting prime minister, a cancer survivor, with backache issues, and a known emotional human being who cries easily and smashes mics.
Pakistan Hamesha ZindaBaad ❤️
آپ کو بتایا تھا اس کانفرنس پر دنیا کی کی نظر ہے عمر غنیم سابق سفارت کار ہیں سفارتی پروٹوکول کے ماہر ہیں اور شہباز شریف کے فیس ایکسپریشن پر جو anxiety اور جو ٹینس صورتحال اس کا تجزیہ کر رہا ہے
فیلڈ مارشل والی تصویر میں بھی بتایا تھا کہ ان کے ہاتھوں کی پوزیشن بتا رہی کہ وہ دباؤ میں اور ریسٹرین والا پوسچر تھا بعد کے واقعات نے پھر ثابت کیا کہ حالات درست نہی تھے اسی کا دباؤ تھا
Chachoo is just an emotional human being, that's it.
All this deal is actually fueled by China through Pakistan.
We are not alone in it, just front men.
Its the team effort and we have won.
Pakistan Hamesha ZindaBaad ❤️
حج کے دوران ایک عورت کنکریاں مارتے ہوئے اونچی آواز میں گالیاں بھی دے رہی تھی ساتھ والی خاتون نے کہا گالیاں کیوں دے رہی ہو؟تو اس نے کہا اِنو وی پتہ لگے نا کہ بلقیس سیالکوٹوں آئی اے.......