ٹیم نیا پاکستان آغا شیخ سرور کی گرفتاری کی شدید الفاظ میںمذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ صحافیوں کو آزادی رائے دی جائے اور ان کی غیر قانونی گرفتاریاں بند کی جائیں۔ کوریج کرنا اور سچائی دکھانا ہی ایک صحافی کا کام بھی ہے اسکی ذمہ داری بھی ہے اور اسکا اخلاقی فرض بھی ہے۔ لہذا اس غیر قانونی روش کو ختم کا جائے ظلم کے ذریعے ہر آواز کو دبانا ختم ہونا چاہیئے۔
وزیرآباد: صبح کے پانچ بجے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ہنگامی ویڈیو پیغام
وزیراعلیٰ کے قریب سے ایک مسلح شخص پکڑا گیا جیسے پولیس کے حوالے کیا گیا
پنجاب کی ناجائز حکومت مسلسل وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سیکیورٹی کو رسک پر ڈال کر کوئی نیا ایڈونچر کرنے کے ارادے میں ہے
@SohailAfridiISF
⚠️⚠️⚠️ اس داڑھی والے کرائے کے قاتل کو آرمی اسٹیبلشمنٹ اور صیہونی پنجاب حکومت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کو قتل کرنے کے لئے بھیجا تھا جس کو وزیرِ اعلیٰ کی سیکیورٹی والوں نے پکڑا اور ایس ایچ او ثقلین کے حوالے کردیا گیا، اس شخص سے پستول برآمد ہوئی ہے۔
سیالکوٹ میں جہاں سہیل آفریدی نے رات گزارنی تھی صیہونی پنجاب حکومت نے وہاں کی بجلی کاٹ دی، اس کے بعد مزید 2 جگہوں کی بجلی کٹنے کے بعد وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ وزیر آباد آ گئے، وزیرِ آباد کی بجلی بھی کاٹ دی گئی ہے، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی اب اسی جگہ پر موجود ہیں۔
سہیل آفریدی نے آج سٹریٹ موومنٹ کا آغاز وزیر آباد سے ہی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
یہی جج تھا جس نے 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر نواز شریف کو لندن بھیجا اور آج یہ بے شرموں کی طرح کہہ رہا ہے کہ عمران خان کا علاج پمز میں باقی قیدیوں کی طرح کریں، یہ ایسا بے شرم جج ہے۔ @Aleema_KhanPK https://t.co/y6taJS2yDc
کیسے کیسے جج آئینی عدالت میں بٹھا دئیے گئے ہیں؟ انھیں اپنے مالکوں کی طرح ذرا سی بھی شرم نہیں آتی اور سب سے بڑھ کر شرمناک بات یہ کہ "وفاقی آئینی عدالت" کس کیس میں کود پڑی ہے؟
اڈیالہ جیل کے قواعد کے کیس میں!!!
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
یا اللّه۔ عمران خان کو صحیح سلامت اچھوی صحت اور ایمان کے ساتھ واپس آپنی قوم میں لے آئیے۔ آمین۔
ابھی جب میں یہ ٹویٹ کر رہی ہوں تو اسلام آباد میں تیز بارش ہو رہی ہے۔ کہتےہیں بارش کے وقت اللّه سے دعا ضرور کرنی چاہئے
یا اللّه، ہماری دعا قبول کیجئے۔ ہمیں اس آزمائش سے نکالیے۔ آمین 🙏
میں نے ۹ مئی سے بہت پہلے گزشتہ سردیوں میں یہ ویڈیو ریکارڈ کروائی۔
اور مجھے ذرا سا بھی تعجب نہیں کہ تب سے سب کچھ اسی سکرپٹ کے مطابق ہورہا ہے جس کا ذکر میں نے اس ویڈیو میں کیا۔
آج رات پونے دس (9:45pm) بجے میں اپنے خطاب میں اسی سازش سے پردہ اٹھاؤں گا۔