Rest in peace... Legendary
"Nana Patekar"
💔نانا پاٹیکر چل بسے۔۔
کیسے بتاوں میرے لیے تم کون ہو۔۔۔
سالا ایک مچھر آدمی کو ہیجڑا بنا دیتا ہے۔
فیم۔۔۔
50 سالہ کیرئیر میں 90 فلموں میں کام کرنے والے
وشواناتھ پاٹیکر
المعروف "نانا پاٹیکر" 75 سال کی عمر میں ریاست گوا میں اپنے فلیٹ میں صبح ساڑھے 5 بجے ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسے۔
آنجہانی نانا پاٹیکر۔۔۔نے 1978 میں فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔
ہندی،تامل،مراٹھی،تیلگو،کننڈا
زبانوں میں کام کرنے والے
نانا پاٹیکر بالی ووڈ کی تاریخ کے ان چند گنتی کے اداکاروں میں شامل تھے جنہیں فلم فیئر نے بہترین اداکار (Krantiveer)، بہترین معاون اداکار (Parinda)، اور بہترین ولن (Angaar اور Apaharan) تینوں کیٹیگریز میں ایوارڈز سے نوازا۔
اب تک چھپن۔۔۔کرانتی،پرندہ،راجنیتی،
سمیت متعدد مشہور فلموں میں کام کیا اور کئی لازوال کردار نبھائے۔
ناناپاٹیکر کی فلم"ویلکم"کا ہنسی کا"کلپ"آج کے دور میں بھی بے انتہا وائرل ہے۔
نانا پاٹیکر کی اولاد میں صرف ایک بیٹا"ملہار پاٹیکر"ہے۔
انجہانی نانا پاٹیکر۔۔۔نے
ماضی میں مختلف انٹرویوز کے دوران تمام مذاہب کا احترام کرنے کی بات کی تھی اور ایک مرتبہ ذکر کیا تھا کہ انہیں اذان کے الفاظ کے ترجمے سے دلی سکون ملتا ہے۔
ان کے دنیا سے جانے سے دلی افسوس ہوا۔
اللہ ان کے ساتھ آسانی والا معاملہ کرے۔آمین
(اسد آر چوہدری)
Mohd Amir was so right when he said that Abhishek Sharma is just another slogger.
Now he's registered 3 consecutive ducks in 3 matches at the World Cup.
Unreal consistency 😭�
Question:
A duck has two ducks in front of it.
A duck has two ducks behind it.
A duck has a duck in front and a duck behind.
How many ducks are there?
Answer: Abhishek Sharma.
1956ء میں اک پاکستانی فلم بنی تھی جس کا نام "سرفروش" تھا
اس فلم کے مرکزی کردار سنتوش کمار اور صبیحہ خانم تھے
فلم میں سنتوش کمار صبیحہ خانم کے گھر چوری کرنے آتے ہیں
چوری کے دوران فجر کی آذان ہو جاتی ہے اور وہ نماز پڑھنے کھڑے ہو جاتے ہیں
صبیحہ خانم اُٹھ گئی تھیں
حیرت سے یہ منظر دیکھ رہی تھی
بس اس ادا پر ان کو سنتوش سے پیار ہو جاتا ہے
پہلے زمانے کی فلموں میں ایسا ہی ہوتا تھا
بہرحال صبیحہ خانم نے سنتوش سے پوچھا کہ " یہ کیا؟ "
تو سنتوش نے وہ تاریخی ڈائیلاگ ادا کئیے
جس کو ہماری قوم نے پلّو میں باندھ لیا
اور اسے اپنے نظام میں شامل کرلیا
وہ ڈائیلاگ تھا
" چوری میرا پیشہ ہے اور نماز فرض ہے "
اس ڈائیلاگ کو اتنی پزیرائی ملی کہ چور ،رشوت خور ذخیرہ اندوز، بھتے خور، ڈاکو سب اس پر پوری طرح عمل پیرا ہیں
70 سال سے یہ ڈائیلاگ آج بھی زندہ ہے !!
تاریخ کے جھروکوں سے
Eleven years have passed since the unimaginable horror that shook Pakistan to its core. The Army Public School Peshawar massacre claimed 147 innocent lives, including 122 precious children. Our hearts still ache for the families who lost their loved ones. May their memories fuel our determination to create a world where such tragedies never happen again.
پنجاب میں صرف 48 گھنٹوں میں ٹریفک پولیس نے 76,000 سے زیادہ چالان کیے، 13,000 گاڑیاں ضبط کیں اور جرمانے 71 ملین روپے سے تجاوز کرگئے۔قانون ضروری، لیکن سوال یہ ہے کہ… کیا یہ کریک ڈاؤن اصل بہتری ہے یا صرف غریب موٹر سائیکل سواروں پر ایک اور معاشی حملہ؟جس کے پاس روزگار کا واحد ذریعہ موٹر سائیکل ہے، اس پر 2–5 ہزار کا جرمانہ بجلی بن کر گرتا ہے۔
ریاست نظم و ضبط لانا چاہتی ہے تو پہلے سستی ٹرانسپورٹ دے… ی