@hecpkofficial السلام وعلیکم میرا آج کا پیغام ایچ ۔ای۔سی کے لیے ہے۔ جیسا کہ ہم سب کو معلوم ہے کہ ڈیلٹا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس وبا کے دوران پاکستان کی تمام یونیورسٹیاں آن لائن موڈ پر کر دی گئی ہیں۔ اور تمام کلاسز آنلائن ہی لی گئی۔ اب جبکہ پنجاب کی تقریباً تمام یورنیورسٹیز
@stats_feed Pakistan army is the strongest one
Bcz they don't only protect the country on borders
Pak army also run the whole country & it's economy
Which other any army don't....
@AajKamranKhan اور اب اسے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ قرار دیا جارہا ہے ۔۔۔
لیکن ہر برا وقت ایک نصیحت ضرور دے کر جاتا ہے ۔۔۔ الیکشنز سے پہلے یہ سب ہونا بھی ضروری تھا
تاکہ عوام کو بھی ان سب کی حقیقت کا پتہ چلے۔۔
اور خان صاحب کو بھی اپنے وفاداروں کا
۔
۔
@AajKamranKhan حیرانگی ہے پاکستان میں اس بات کو بھی سانحہ کہا جا رہا ہے جہاں نہ کسی کی جان گئی نہ ہی کسی عالمی میڈیا میں اس عمل پر کسی نے تنقید کی ۔۔۔
9 مئی کو نہ اس ملک میں پولیس تھی اور فوج نے تو آنکھوں پر پٹی باندھ لی تھی۔۔۔ سب کچھ ہونے دیا گیا۔۔ چند لوگوں کے ہاتھوں یہ سب ہوا۔۔۔