International media is covering the emergency imposed in Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province. Some facts need to be clear.
The federal government has suspended the only remaining elected provincial government in the country under the pretext of “security.” This is not a routine constitutional measure. It is the formalization of Asim Munir’s martial law. “Emergency” is merely the rebranded language of martial law. What we are witnessing is military fascism in Pakistan.
The people of Pakistan have clearly rejected this move. It is forced upon them against their democratic will.
@Reuters@ReutersAsia@AJEnglish@business@TheEconomist@AFP@WIONews@TOLONewsEnglish@trtworld@WorldTimesWT@AJENews@SouthAsiaIndex@gulftoday
بلوچیوں پر ظلم ہوا ،سندھ سویا رہا
پنجابیوں پر ظلم ہوا،پٹھان سوئے رہے
کشمیریوں کی لاشیں گریں تو پورا پاکستان سوتا رہا
اب خیبر پختوخواہ پر ظلم ہو رہا تو باقی صوبے سو رہے
آپ سب کو اسی طرح الگ کر کے چندمہرے آپ پر حکومت کر رہے ہیں
آپ کے ملک کے وسائل لوٹ رہے
جاگو!
اس سے پہلے سب برباد ہو جائے!
اپنے بھائی کو بچاؤ اسی میں تمہاری بقا ھے
The elected CM of Khyber Pakhtunkhwa, Sohail Afridi, was taken from his official residence on Sunday by the military regime. His whereabouts remain unknown, raising serious concerns over his safety and the blatant disregard for democratic authority.
#FascismUnderAsimLaw
اگرگورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کے لیے "دہشتگردی" معیار ہے تو سب سے پہلے یہ بلوچستان میں لگتی۔ ذرا ڈیٹا نکال کر دیکھیں کہ دہائیوں کے آپریشن کے بعد بھی وہاں دہشتگردی کے کتنے واقعات ہو رہے اور ان میں کتنا جانی و مالی نقصان ہو رہا۔
پھر بلوچستان میں گورنر راج کیوں نہیں لگایا گیا؟؟؟
حیران اس بات پہ ہیں ہم کہ 80 سال سے چھپا کے گورنر راج لگایا تھا
اب غنڈے موالی اور قاتلوں نے سرعام لگا دیا ہے اور آپ یہ عوام تم سارے کچرے کو بن میں ڈالے گی
80 سال جی لو گے 100سال او بیمار بومر
تم سارے 60 سال کے بعد کیمیکل پہ چلنے والے ہو
کیونکہ تمہارے اندر حرام کا کھایا ہوا اتنا غلیظ سامان ہے
1948کی ایک نایاب ویڈیو جب کشمیر کی آزادی کی جنگ لڑنے پٹھان پہاڑوں سے آئے تھے! انہیں کیا پتہ تھا کہ جن کے لیے یہ لوگ کشمیر آزاد کروا رہے ہیں ایک دن ڈالرز کی خاطر یہی فوج انہی پٹھانوں اور کشمیریوں پر آپریشن کرے گی۔ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
Breaking News:
Pakistani govt has declared emergency and imosoed Governor Rule in the KPK region that borders Afghanistan.
Ex. PM Imran Khan's party is currently in power in KPK. Decision is likely to cause major political unrest in Pakistan.
راٹھی 24 گھنٹوں سے پہلے واپس آگیا۔ اس پر کسی نے تشدد بھی نہیں کیا۔ اس نے واپس آکر ویڈیو بھی اپلوڈ کر دی۔ اس نے بتایا کہ نہ اسے ننگا کیا گیا نہ کرنٹ لگایا گیا اور نہ ہی نازک اعضا کے ساتھ اینٹیں باندھی گئیں حتیٰ کہ زبردستی کوئی ویڈیو بھی نہیں بنوائی گئی۔ راٹھی کے ماں باپ اور دیگر رشتہ داروں پر ابھی تک مقدمات بھی نہیں ہوئے۔ راٹھی پر بھی ابھی تک دہشتگردی بغاوت اور غداری کے مقدمات نہیں ہوئے۔ راٹھی کے گھر کا سارا سامان بھی ٹھیک ہے پولیس نے کچھ چوری نہیں کیا۔ اسکے جسم پر چوٹوں کے نشان بھی نہیں ہیں۔ اسکے خاندان کے لوگ پہلے کی طرح نوکریاں اور کاروبار کر رہے ہیں۔ اسکا نام شائد ECL میں بھی نہیں ڈالا گیا.
عمران خان، اس کے خاندان اور خیبر پختونخوا حکومت نے آئین پاکستان کی خاطر اور ملٹری آپریشنز اور عوام پر ڈرون حملوں کے خلاف جیلیں اور حکومتوں کی قربانی تو قبول کیں لیکن فرعون وقت کے سامنے نہیں جھکے
یہ جدوجہد ساڑھے چار سال سے جاری ہے اور جب تک فرعون اپنے انجام کو نہیں پہنچتا جاری رہے گی
عمران خان، نہ اس کے خاندان، نہ اس کے ورکر اور نہ سپورٹرز نے ہمت ہاری ہے اور نہ ہی ہاریں گیں انشأللہ