Imran Khan must see a medical specialist “within days” to avoid irreversible heart damage, his doctor has warned.
Pakistan’s former prime minister, who has been in jail since August 2023, is suffering from “uncontrollable” blood pressure. Last Monday, he appealed to the country’s top judges in an open letter, claiming he “may not return alive” from jail without urgent medical attention
🔗 https://t.co/DtaSLY1rSs
Pakistan: Imran Khan, jailed since 2023, writes he is in solitary up to 22 hours a day and 'may not return alive'; officials say doctors see him weekly. Independent medical access is a right. #HumanRights https://t.co/zcNkUZKl4U
Pakistan's jailed former prime minister Imran Khan has appealed for urgent medical treatment, saying he may not leave prison alive as his health has been deteriorating.
https://t.co/tBpa00alvy
"The doctors now tell me that I am highly vulnerable to a brain haemorrhage and cardiac arrest and that my heart has already suffered damage," Imran says.
https://t.co/cyD1oEuxKd
اپنے خط میں عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی زندگی اور صحت کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ دوسری جانب ان کی اہلیہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے وکلا کے ذریعے ہسپتال منتقلی کی درخواست دائر کی ہے۔
https://t.co/AQJWCgPnlu
The former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, has appealed for urgent medical help, saying he may not leave prison alive.
Imran Khan's sons say they fear their father may not survive prison, as the former Pakistan prime minister appeals for urgent medical treatment.
@markaustintv | https://t.co/EVUSarisTm
@ashking1008 This video is edited. Watch the full vlog. The hotel offered to return his clothes tomorrow, but he needed emergency laundry and dry cleaning. He got his clothes washed and pressed within 6–7 hours. That's why the bill was high. Normal prices are much lower.
Imran Khan, Pakistan’s jailed former prime minister, has asked the country’s top judges to enforce an order for his hospital treatment, saying months of solitary confinement have put his life at risk https://t.co/wufp8KGT4Z
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
This open letter from my father to the Chief Justices of Pakistan is incredibly harrowing and sheds light on the disgraceful treatment he and his wife, Bushra Bibi, have been suffering in prison, in complete violation of Pakistan’s constitution, the Jail Manual, the Prison Rules, and the orders of Pakistan’s Supreme Court. His blood pressure is now dangerously high as a result of the solitary confinement and torture he has endured over the past year, and, as he has said in this letter, doctors have told him he is at high risk of a brain hemorrhage and cardiac arrest, while he has already suffered damage to his heart. The Pakistani regime however continues to ignore the orders from the Supreme Court for him to receive proper treatment at a private hospital, Shifa International, access to visits from family members, doctors, and regular calls with us, his sons.
My father’s appeal to receive proper medical care is in no way a request for special treatment, it is the absolute bare minimum required to comply with internationally recognised standards for human rights. The situation is becoming increasingly desperate and we demand that Pakistan’s regime implement the orders of the Supreme Court immediately, and shift him to Shifa International hospital for treatment before it is too late.
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
میرے والد کو رات گئے رہا کر دیا گیا ہے۔
مریم نواز کے حکم کے مطابق میرے والد کو کل صبح انکی ورکشاپ سے اغواء کر کے آنکھوں پر پٹی باندھ کر پہلے صدر تھانے اور پھر سائبر کرائم آفس لے جایا گیا۔ ان سے پوچھ گچھ کی گئی کہ آپکی بیٹی کدھر ہے۔
(جیسے میں چھانگا مانگا رہتی ہوں۔)
ارادہ گھر ریڈ کر کے مجھے گرفتار کرنے کا ہے، مطلب صرف ڈرانا مقصد ہے!
میں نے پہلے بھی کہا ہے لیگل نوٹس بھیجیں یا سوشل میڈیا پر ہی ڈال دیں،میں متعلقہ ادارے خود آ جاؤں گی۔
لیکن اگر ایسا نہیں کرنا کیونکہ ا��نی طاقت ثابت کرنی ہے تو چلیں جعلی سی ایم صاحبہ پھر آپکو کچھ بتاتی ہوں،
طیبہ راجہ نے آپ سے آدھی عمر ہوتے ہوئے جو مشکل زندگی گزاری ہے جو ذمہ داریاں نبھائی ہیں اسکا آپ جیسے نالائق تصور بھی نہیں کر سکتے۔
مجھے اللّٰہ رب العزت کے علاوہ کوئی نہیں ڈرا سکتا۔
ہاں آج طاقت آپکے ہاتھ میں ہے، تو کیا، آپ سے پہلے بھی بہت آئے اس عہدے پر آپ کے بعد بھی بہت سو نے آنا ہے۔
جعلی ہی سہی کوئی اپنی جگہ کا نقلی مان ہی دکھا لیتیں!!
طیبہ راجہ کی تنظیم و جماعت نے نہیں جلسیوں میں دہشت گردی کے پیچھے وردی کے نعرے لگائے!
طیبہ راجہ نے نہیں پاپا جونز پزا والوں کو آوازیں لگائیں!
طیبہ راجہ نے نہیں کہا ��یرے پاس ایک سے زائد سِٹنگ لوگوں کی ویڈیوز ہیں جب مجھے وہ دکھائیں گئیں تو میں تو حیران رہ گئی!
طیبہ راجہ نے نہیں کہا جب ابو چاہئیں گے تب وہ سامنے لائی جائیں گی!
آپکو آپکی کلعدم تنظیم کا اصلی چہرہ یاد دلایا تو برا لگا!؟
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب ! ! نہیں!!
سیدھی طرح آئیں سیدھا جواب ملے گا،
غلط حرکتیں کر کے اپنی مزید تربیت نا دکھائیں، اور اپنے ماتحت اداروں کو بے دریخ استعمال کرتے ہوئے یاد رکھیں وقت بدلے گا، ضرور بدلے گا، جلد بدلے گا۔
مجھے بتایا جائے کہ NCCIA اسلام آباد پیش ہونا ہے یا لاہور، FIA پیش ہونا ہے یا کسی تھانے۔
میرے والد کو جانے دیا جائے انکا میرے کسی عمل سے کوئی لینا دینا نہیں۔
@MohsinnaqviC42@NCCIAOFFICIAL@ncciapunjab
میرے والد کو آج صبح انکی ورکشاپ سے سادا کپڑوں والے افراد اغواء کر کے لے گئے ہیں۔
میں یہاں بہت واضح کر دوں کہ میں نے حسنین رفیق کے پوڈ کاسٹ میں بہت واضح طور پر بتایا تھا کہ میرے والد ہمارے ساتھ نہیں ہوتے انہوں نے 18 سال پہلے دوسری شادی کر لی تھی اور تب سے وہ اپنی دوسری فیملی کے ساتھ رہتے ہیں، میں نے یہ بھی بتایا تھا کہ جیل کے عرصہ میں جب وہ پہلی بار جیل آئے تھے تو میں انہیں دو سال بعد سامنے دیکھ رہی تھی۔
میرے والد کا میرے کسی عمل سے کوئی لینا دینا نہیں نا انہیں سوشل میڈیا کا پتا ہے۔
میرے کسی فیملی ممبر کا سوشل میڈیا سے کوئی لینا دینا نہیں۔ میں بالغ ہوں اور اپنے ہر کام ہر عمل ہر کہی گئی بات کے لئیے خود ذمہ دار ہوں۔
اگر کسی ادارے کو میں مطلوب ہوں تو مجھے نوٹس دیں میں خود متعلقہ ادارے پیش ہو جاؤں گی آپ چوروں کی طرح حرکتیں نا کریں میں نا تو رُوپوش ہوں نا بھاگ کر کہیں جا رہی ہوں۔
اگر آپ نے آج تک پروگرامنگ نہیں سیکھی تو اگلے 30 منٹ میں سیکھ لیں، بنا کوڈنگ کے سافٹوئیر بنائیں ۔
یہ سکل زندگی میں آپکو بہت آگے لیجائے گی۔
کوئی مشکل ہو تو مجھ سے پوچھ لیں۔
سپریم کورٹ کے حکم پر بھی عمران خان کی ہسپتال منتقلی نہیں کیسسز کی سنوائی نہیں، ملاقاتیں بند،گزشتہ دو ہفتوں سے وزیراعلی اغوا، سپیکر لاپتہ، صوبائی صدر، وزراء، اراکین اسمبلی لاپتہ۔ سینکڑوں کارکنان (یوتھ، آئی ��یس ایف سے لے کر ویلیج کونسل لیول تک) لاپتہ، پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیوں سے لے کر کارکنان و قیادت کے گھروں، ہجروں تک توڑے جا چکے ہیں۔ اب اگلے مورچوں تک پیش قدمی کرتے ہوئے عوام کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن مارکیٹوں بازاروں سے رکشوں، اور رکشوں سے ہوتا ہوا ریڑھی بانوں تک جا پہنچا ہے۔
ماضی میں جب ہم ”جہاں وسائل ہیں وہاں مسائل ہیں“ کا زکر کرتے تھے تب ڈی جے آئی ایس پی آر فرماتے تھے کہ کیا پختونخواہ کو معدنیات جہیز میں ملے تھے؟ اب قبضہ مافیہ معدنیات نکالنے اور صوبہ لوٹنے کے خفیہ منصوبوں کا کھلے عام اظہار کررہا ہے۔ اپنی ایس آئی ایف سی کی ناکامی کے بعد اب پختونخواہ کے وسائل کو جہیز سمجھ کر جھولیاں بھری جارہی ہیں۔ جہاں بریف کیس بھر کر معدنیات آفر ہوئی تھیں ان کی کمپنیز بلوانے کے ساتھ ساتھ اپنی نئی کمپنیز بنانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔
پی ٹی آئی کو کچلنے کے ساتھ عوام کے مسترد کردہ سیاسی یتیموں کو کونسل کے نام پر اختیارات دے کر اگلے الیکشن کے لیے تیاری کی امیدیں دلائ جا رہی ہیں۔ ساتھ ہی انگریز دور کے مَلک نظام کے ریوائیل اور آج کی نسل کو کالے قوانین کے ماتحت کرنے پر کام ہو رہا ہے۔
بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا دیکھیں کہ جس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر ایمرجنسی لگائ، گورنر راج لگایا گیا آج اسی ایمرجنسی کے تحت بنائ، فوج کی خاص الخاص کونسل کا سربراہ فرما رہا ہے کہ ”فتنتہ الہندوستان۔ فتنتہ الخوارج“ محبت کی زبان سمجھتے ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت کے بعد افغانستان بھیجے گئے جس وفد کے متعلق ہم سوال ��ر رہے تھے کہ عوامی نمائندے تو ہم ہیں تو بات چیت کے لیے بھیجا کس کو، شرائط کیا طے ہوئیں اور کس اتھارٹی کی بنیاد پر ہوئیں تو وہ انکشاف بھی بلآخر ہوگیا کہ فوج کے لوگ تھے۔
فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرکے ”فتنتہ ال ہندوستان و خوارج“ کی آبادکاری کے وقت کا ایک اور مطالبہ بھی پورا کر دیا گیا۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرنے کا مطالبہ انہی کے لائے ہوں کا تھا۔ ڈھٹائی و بے شرمی سے پختونخواہ کو بھی بلوچستان بنایا جارہا ہے اور نام نہاد میڈیا ڈھول بجا رہا ہے۔
ہمارے لوگوں کو بھی سمجھنا چاہئے کہ جس پیمانے پر آپ کا نام مٹانے کی کاروائیاں ہوئیں اور ہو رہی ہیں آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ کو واپس آنے دیا جائے گا؟ حکومت بحال ہوگی؟ نہیں
آپ کو جس بحث میں الجھایا گیا ہے یا جس میں آپ الجھ گئے ہیں یہ آپشن ٹو ہے۔ یعنی جیسے آپ نے اپنے مینڈیٹ کا تحفظ کیا تھا ویسا اگر ابھی بھی کر سکے تو زیر بحث پلان لاگو ہوگا ورنہ کوئی واپسی نہیں۔ ایک بار انہیں آپ کی جانب سے یہ اطمینان ہوجائے تو اگلا اقدام ہمیں، آپ کو اور عمران خان کو دہشت گردی سے جوڑ کر پارٹی پر پابندی لگانے کا ہے۔ آپ خود کو مزید کسی مغالطے میں رکھنا چاہتے ہیں، آپ کی مرضی ہے لیکن وہ اپنے اہداف میں کلئیر ہیں۔ عمران خان کو جیل رکھنا اور ان کی جماعت کو کرش کرنا اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی سے اپنی طاقت کو دوام دیتے چلے جانا چاہے۔ اس کے بدلے پورا ملک برباد ہو جیسے ہماری نظروں کے سامنے ہو رہا ہے۔ وہ کلئیر ہیں، ہم کتنے کلئیر ہیں؟
میرا کام ایک مخلص دوست کی طرح آپ کو بروقت آگاہ کرنا تھا، جیسے پہلے بھی کیا تھا، بارہا کیا تھا۔ آج بھی کردیا۔