@ShahzadYunasPTI آج GCUFکے طلبا نے گیٹ نمبر 2 کے سامنے احتجاج کیا. جس میں online exams کا مدعا اٹھا یا گیا. Head of directorates of students affairs نے یونیورسٹی سے باہر آ کر طلبا کے مطا لبات سنے.: طلبا کو ایک performa دیا جاے گا. جو online دینا چاہیں وہ online دیں گے اور جو physically دینا چاہے