سیلاب میں گھرے پڑے ھیں کروڑوں کا نقصان ھو گیا سب مٹ گیا گھر بہہ گئے مگر بھارت کے مودی دیکھ لو تم نہ ھمیں مٹا سکے نہ ھمارا جذبہ۰
وسیب کی طرف سے مودی پر لعنت بھیجی جا رھی ھے۰
انسان کا یہ سن کر ہی دل دہل جاتا ہے کہ 5 بیٹیاں ہیں غیر شادی شدہ ہیں اور بھوکی رہتی ہیں 💔
غریب باپ دنیا کے سامنے رو رہا ہے بیچارہ اور کرے بھی کیا ؟
یہ ہے مریم نواز کا آج کا پنجاب