During the ANP tenure in government, we were establishing new universities in every corner of Pakhtunkhwa. Not a single university ever faced a financial crunch. In fact, we prioritised education above all and generously supported both new and existing institutions with full commitment.
Once a thriving sector has now been thrown to the ground. Seeing our historical and prestigious Peshawar University crippled by financial crisis, delayed salaries and teachers leaving in droves simply pains me. This is not just a governance failure, it is a direct betrayal of our future generations. Education must be rescued before it is too late.
@f_Khattak12 اگر آپ واقعی میں باچا خان کی کتاب پڑھنا چاہتی ہے تو برائے مہربانی باچا خان کی کتاب My life and struggle پڑھیں، اور اگر ٹائم ہو تو ایک نظر ولی خان کی کتاب Facts are Facts پر بھی ڈالئیے !!
@f_Khattak12 جمعه خان صوفی کی کتابیں تعصب اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ باچا خان اور عبدالولی خان کے بارے میں جو گند یہ بندہ لکھ چکا ہے ( کسی کے کہنے پر ) بعد میں خود یہ گیا بندہ ولی باغ چارسدہ جا کر اس پر معافی مانگ چکے ہیں !!
ابصار صاحب کا کہنا کہ باقی صوبوں نے پیٹ کاٹ کر دہشت گردی کے خلاف جنگ کا ایک فیصد پختونخوا کو دیا ۔۔۔
لیکن میرا جواب کہ
پیٹ کاٹ کر نہیں بھائی صاحب ۔۔تباہ کرنے کا compensation دیا ہے۔۔۔
کیا خیال ہے قوم کا ۔۔۔۔
“Tishtmanai Pakhtunkhwa” by Molana Khan zeb is a powerful voice for Pashtun history, struggles, and identity — exposing their collective deprivations and awakening political consciousness
Maulana Khanzeb was shot dead today by unknown. He was vocal about Pakhtunkhwa natural resources and had written a book on how they could benefit the province. He opposed the new mineral law and a recent US deal. Connect the dots now, who killed him and why?
Rest in peace 💔
وزیرستان میں نمازِ جمعہ کو بدامنی کیخلاف قومی مزاحمت میں بدل دیا گیا ۔
یہ قومی اجتماع وزیرستان میر علی میں ہر قسم کے بدامنی کیخلاف پشتونوں کا قومی ریفرنڈم ہے ۔
خدا را پشتونوں کو امن اور ترقی دے انکو حقوق وسائل پر اختیار دیں ۔
پشتون مزید اپنے علاقوں سے کسی صورت مھاجر نہیں ہوںگے
@zalnyaryusafzai@ShereenyarY ده اصل پښتون رنګ کښي رنګ انسان وو، ده بي سي سي ده ډاکومينټري کتلو نه بعد زما ډير خواهش وو چي ورسره ميلاو شم خو دهغه موقع راته چرته ميلاو نشوه، او په وفات کيدو يي ډير خفه شوم، هغه جهان يي ده نور ډک شه !!
سوات کے حالیہ دلخراش واقعے کے بعد بہت سے ساتھیوں نے ہماری تنظیم خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کو امدادی سرگرمیوں کے لیے ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کی تجویز دی ہے۔ آپ سب کا اعتماد اور تنظیم سے توقعات ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں۔
باچا خان ٹرسٹ اور اس کے ذیلی ادارے باچا خانن ٹرسٹ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن، باچا خان ہیلتھ فاؤنڈیشن، انگازے پروڈکشن، باچا خان ریسرچ سینٹر، اور خدائی خدمتگار آرگنائزیشن، ہمیشہ اپنی مدد آپ کے تحت کام کرتے آئے ہیں اور آج تک کسی قسم کی عوامی چندہ مہم نہیں چلائی گئی۔
خدائی خدمتگار آرگنائزیشن جو اس وقت دنیا کے 15 ممالک میں ہزاروں رضاکاروں پر مشتمل ہے، ہر آفت اور مشکل گھڑی میں صفِ اول میں رہا ہے، چاہے وہ 2022 کے تباہ کن سیلاب ہو، بلوچستان کے ہرنائی زلزلے کا سانحہ، یا کینیڈا میں ہماری خدمات کی پذیرائی جسے کینیڈین وزیرِاعظم نے بھی سراہا۔
سوات میں خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کے نائب ضلعی سالار محمد ہلال جیسے بہادر رضاکاروں نے اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر بے شمار لوگوں کی زندگیاں بچائیں۔ یہی رضاکار خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کی اصل طاقت ہیں۔
لیکن سچ یہ ہے کہ ہمارے وسائل محدود ہیں۔ حکومت کی مسلسل بےحسی اور ایسے واقعات کی بڑھتی ہوئی تعداد ہمیں مجبور کرتی ہے کہ ہم اس تنظیم کو مزید مضبوط کریں۔ آپ کا ساتھ، آپ کی شراکت اور آپ کا اعتماد اس مشن میں ہمارے لیے سب سے قیمتی اثاثہ ہیں۔
باچا خان ٹرسٹ اور خدائی خدمتگار آرگنائزیشن عوام کی امانت ہیں۔ آئیں، ہم سب مل کر ایک مضبوط، منظم اور مؤثر ادارہ تشکیل دیں تاکہ سوات جیسے سانحات کا راستہ روکا جا سکے۔
آئیے، اس کارواں میں ہمارا ساتھ دیں۔
ایمل ولی خان
چیف ایگزیکٹو آفیسر، باچا خان ٹرسٹ و خدائی خدمتگار آرگنائزیشن