درخت کے ساتھ جھولتی یہ لاش اس نظام کے مُنہ پر طمانچہ ہے جہاں غریب کی خواہشوں کا گلا گھونٹ دیا جاتا ہے۔ عدل پر قائم معاشرہ ہوتا تو حکمران دہل جاتے مگر ضمیر مردہ ہیں۔ کیا وفاقی حکومت آج کی تاریخ میں اس فراڈیے کو گرفتار کر سکتی ہے؟
ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ کل وزیر اعظم نے فون پر کہا اپنے لانگ مارچ کو ملتوی یا مؤخر کریں، وزیر اعظم کو بتایا عوام پریشان ہیں، ہمیں احتجاج کا کوئی شوق نہیں ہے۔ وزیر اعظم نے کہا وہ بیرون ملک ہیں، آؤں گا تو ریلیف دوں گا۔ آج طویل مشاورت سے فیصلہ کیا ہے کہ احتجاج سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ لانگ مارچ سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ صرف وزیر اعظم سے ملاقات کا موقع دے سکتے ہیں۔ ہم اپنی احتجاجی تحریک سے دستبردار نہیں ہوں گے، اگر حالات خراب ہیں تو اس کی ذمہ دار حکومت ہے۔ ہمارے دھرنے واحتجاجی کیمپ جاری رہیں گے۔ ہم نے اے بی سی پلان بنا رکھا ہے، صرف ایک جگہ سے اسلام آباد داخل نہیں ہوں گے۔
امیر جماعت اسلامی کے مطابق ہمارا ایجنڈہ فساد یا جھگڑا نہیں عوام کا ریلیف ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے اگر ریلیف دیا تو ٹھیک ورنہ لانگ مارچ جاری رہے گا۔ ملتان میں ہمارا پڑاؤ ہے، ریلیف نہ ملنے کی صورت میں لانگ مارچ آگے بڑھے گا۔
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
BREAKING:
Saudi Arabia will not supply crude oil to European refiners next month after a drone attack forced the shutdown of its key East-West pipeline, Bloomberg reports
The disruption affects all European buyers with long-term contracts, according to the report
BREAKING:
Saudi Arabia has used Chinese-made missiles in strikes against Ansarullah in Yemen
A Chinese-made DF-15A missile booster was found in Marib, Yemen.
Analysts suggest Saudi Arabia may have more powerful Chinese-made missiles in its arsenal.
Israeli war jets have launched two waves of morning air attacks targeting the Ali al-Taher Hill on the eastern outskirts of Upper Nabatieh in southern Lebanon, the National News Agency (NNA) reports.
🔴 LIVE updates ⤵️ https://t.co/qxdlnMseBM
Nadia khar MPA raised some pertinent points for CM Mariyam… look at projects and then see amounts released and only one conclusion!! Punjab Govt is only a #TikTok Government
راولاکوٹ، آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ کشیدگی اور تشدد کے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں۔
مسائل کا حل جبر و تشدد نہیں بلکہ مکالمہ، افہام و تفہیم اور عوام کے جائز مطالبات کو تسلیم کرنا ہے۔ تشدد کے ذریعے عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان ہر مظلوم کی آواز، آئینی و جمہوری حقوق کے تحفظ اور قومی امن و استحکام کے لیے اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے۔
#JamiatPK #AzadKashmir #StandForJustice