@murtazawahab1 allah pak jannt-ul-firdoos may alaaa mukaam ata farmai, 🤲🤲
talk shows kabi miss nahi kartay thay mohtarma kay,
specially waseem akhter or madam.
کراچی کوئی شہر نہیں رہا، یہ اب ایک “موت کا کنواں” بن چکا ہے۔یہ حادثے نہیں، یہ ایک ناکام، کرپٹ اور بے حس نظام کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتیں ہیں۔ آگ میں جلتے لوگ، کھلے مین ہولز میں گرتے بچے، قاتل ڈمپرز، گرتی عمارتیں، اسٹریٹ کرائم میں مرنے والے شہری — کراچی میں مرنا معمول بنتا جا رہا ہے۔آج کے On My Radar میں ہم اعداد و شمار، زمینی حقائق اور ریاستی بے حسی کو بے نقاب کرتے ہیں۔ اس خصوصی پروگرام میں جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر Hafeez Naeem ur Rahman کھل کر بتاتے ہیں کہ کیوں 30 ملین آبادی والا یہ شہر مکمل طور پر لاوارث ہو چکا ہے۔کیوں کراچی پاکستان کو کماتا ہے مگر بدلے میں لاشیں پاتا ہے؟کیوں ہر سانحے کے بعد صرف بیانات آتے ہیں، انصاف نہیں؟یہ پروگرام ایک وارننگ ہے — اگر اب بھی آنکھ نہ کھلی تو لاشیں بڑھتی جائیں گی۔مکمل، بے لاگ اور چشم کشا گفتگو دیکھنے کے لیے On My Radar کا پورا پروگرام یوٹیوب لنک پر ضرور دیکھیں https://t.co/9AnidhkAUf