As if 4 years of threats, intimidation, arrests, killings was not enough, the Punjab government is now introducing a new law which can :
1. Freeze your bank account
2. Confiscate your property
3. Remove your online presence
4. Confiscate your phone
5. Put you under electronic surveillance
This must be the most authoritarian regime in our history.
https://t.co/M3PTmyHNuO
دسو ساہنوں ہور کدوں تک
کِتھے کِتھے سفر نئیں کرنا
ہو کے بے پرواہ نئیں جانا
کہڑی کہڑی راہ نئیں جانا
نالے اپنا حکم چلاؤ
ایس ایچ او نُوں کال ملاؤ
ظالم جابر مار وکھاؤ
عام انسان دی جان چھڈاؤ
عام انسان دی جان چھڈاؤ
حکیم احمد نعیم ارشد
@MohsinnaqviC42
Evil of the highest degree.
Someone in my school, who was underage back then, killed a labourer in broad daylight driving at 140 in a residential area. He absconded to UAE on the first flight. His uncle, a DIG in Police, stole the labourer's body from the hospital, refusing to hand it over until the labourer's family signed an affidavit stating "it was an accident". His dad gave 20k as "bheek" as per his words to the labourer's 2 little kids. He came back in 10 days and bragged about "tera bhai banda maar ke bhi wapis aagya aur Dubai ka tour bhi lag gya" the rest of the time.
یہ کراچی کی فیملی ہے کوئٹہ جا رہے تھے دشت میں راستے سے بھٹک گے یہ پنجابی نہی تھے مگر بی ایل اے کے بلوچ دہشت گردوں نے ان کی گاڑی پر حملہ کر دیا خاندان کا سربراہ بے چارہ مارا گیا خاتون شدید زخمی ہے اللہ نے کرم کیا معصوم بیٹیاں محفوظ رہیں
بھٹکے مسافروں کو مارنے والے دنیا کے بدترین دہشت گرد ہیں بی ایل کی دہشت گردی پر ہمارے لبرل اور انسانی حقوق والے ہمیشہ چپ رہتے ہیں یہ کونسا حق مسافروں کو مار کر مانگتے ہیں ؟
بی ایل اے ایک بے حس بے رحم قوم پرست گروہ ہے جو عورتوں اور بچوں کو بنا مرد/بنا باپ کے سہارے کے دنیا میں سسک سسک کر جینے کے لئے چھوڑ دیتا ہے، یہ پنجابیوں کے دشمن ہیں، سندھیوں کے دشمن ہیں، اردو بولنے والوں کے دشمن ہیں۔ یہ اپنی من گھڑت محرومیوں کے بدلے میں کسی بے گناہ بیوی کو شوہر سے محروم کرتے ہیں، معصوم بچوں کو باپ سے محروم کر دیتے ہیں۔ ماں کو بیٹے سے جدا کر دیتے ہیں۔
یہ دہشتگرد صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں۔اس دہشتگرد گروہ کو کچلنے سے ہی بلوچستان میں امن آئے گا
لاہور کے سکول کی حالت زار لکھنے پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فی میل ونگ لاہور نازیہ گورائیہ معطل، پیدا ایکٹ کے تحت انکوائری کمیٹی کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جو حالت زار بتائی گئی وہ ٹھیک بتائی تھی مگر نازیہ گورائیہ نے بلڈنگ کی ناگفتہ بہ حالت پر بروقت ایکشن نہیں لیا۔
وہ دن گئے جب سرکار قانون کے تابع ہوتی تھی اب قانون سرکار کے تابع ہو گا۔۔
تفصیل کچھ یوں ہے کہ
مریم بی بی کی پنجاب حکومت وہ قانون بنانے جا رہی ہے جس کے بعدآپ بنا جرم ثابت ہوئے مجرم ٹھہرائے جائیں گے آپ کی جائیداد ضبط ہو گی، آپ کے بینک اکاونٹس منجمد کر دیئے جائیں گے، آپ کے سوشل میڈیا اکاونٹس بند کر دیئے جائیں گے اور آپ پر سخت پہرہ بٹھا دیا جائے گا۔اسکی وجہ یہ ہو گی کہ آپ نے اپنے کسی عمل سے سرکار کو نراش کر دیا ہو گا اور سرکاری انٹیلیجنس کمیٹی آپ کے خلاف سرکار کو رپورٹ کر دے گی۔ اور آپ کو غنڈا جان کر آپ کا بندوبست کیا جائے گا
کیا ضیا ،کیا مشرف ،اور کیا ہی گورا راج ؟ مریم بی بی آپ کو سب سے زیادہ حیران کریں گی🙂
عالمی منڈی میں پیٹرول مہنگا ہونے پر پیٹرول سستا نہیں بیچ سکتے ۔ علی پرویز ملک
ہم دونوں بھائی آپکو یقین دلاتے ہیں جیسے ہی آئل مارکیٹس بہتر ہونا شروع ہوں گی عوام کو ریلیف فراہم کر دیا جائے گا
آج سستا ہوا پڑا ہے یہ دونوں بھائی نظر نہیں آ رہے بارہ وجنے والے ہیں
آواز آ رہی ہے 🧏🏻♂️