بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ
Translation: “And they plan, and Allah plans. And Allah is the best of planners.”
(Surah Al-Anfal, 8:30)
وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ ۖ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ
Translation: “When My servants ask you concerning Me, indeed, I am near. I respond to the call of the supplicant whenever he calls upon Me.”
(Surah Al-Baqarah, 2:186)
O Allah, please keep @ImranKhanPTI under Your protection, forgive us, and destroy those who betray the truth.
علیمہ خانم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالا جائے وہ عمران خان کے بی ہاف پر ایران تعزیت کے لیے جانا چاہتی ہیں۔
اخے تحریک انصاف کا وفد ایران نہیں گیا مخے ہنڑ ایتھے وڑو
میرے ضلع میں ایک کسان بس کی پہلی سیٹ پر بیٹھ گیا ایک CCD والے نے کہا تم پیچھے جاؤ میں نے وردی پہنی ہے مجھے آگے بیٹھنا ہے تکرار پر CCD نے کسان کی ٹانگ میں گولی ��ار دی
جو لڑکی کو CCD نے قتل کیا وہ آسٹریلین شہری تھی لیکن یہ غریب کسان تھا اس لیے اس کی خبر نہیں بنی
پنجاب ممبر اسمبلی
سلمان رضا کی بیوی کا پیغام 🚨
میرے شوہ�� سلمان رضا اور ان کے دوست جنید جہانگیر کو یو اے ای میں غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے اور انہیں الیکٹرک شاکس (بجلی کے جھٹکوں) سمیت ہولناک تشدد کا سامنا ہے۔
سلمان کے دانت کھینچ لیے گئے، بغیر اینستھیزیا (بغیر بے ہوش کیے) ان کی سرجری کی گئی،اور ان کی پسلیوں پر بے دردی سے تشدد کیا گیا ۔
جنید (جن کی نظر -3.5 ہے) کو ان کی نظر کی عینک دینے سے انکار کر دیا گیا ہے اور انہیں تنہائی (آئسولیشن) میں رکھا گیا ہے۔
براہِ کرم انصاف کے لیے مداخلت کریں۔ یہ ہمارے خاندان کے لیے انتہائی مشکل وقت ہے۔
میں آپ سے عاجزانہ درخواست کرتی ہوں کہ یو اے ای کے سفیر سے ملاقات کر کے اس مسئلے کو اٹھائیں۔ براہِ کرم ان کی بحفاظت رہائی کو یقینی بنانے میں ہماری مدد کریں۔ ہمیں اس وقت آپ کی تعاون کی شدید ضرورت ہے۔۔
عمران ریاض خان ان فائر 🔥
میں نے کشمیریوں کے درمیان میں پاکستان ذندہ باد کا نعرہ لگایا کشمیریوں نے بلند آواز میں جواب دیا
یہ غداری والا کارڈ کھیلنا بند کردو, بس کردو!!
ورنہ یہ غداری والا کارڈ کا بتی بنا کر گھسا دینگے!
میرا ٹکٹ اسحاق ڈار نے 75 کروڑ میں فروخت کیا اور یہ پیسے اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے لندن میں پونڈز کی شکل میں لئے۔
مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر کی گفتگو۔۔۔۔
پٹوا��یوں انجوائے 😅
"کوئی مجھے بتائے گا کہ بیس اکیس سالہ معصوم، چھوٹے کاکے رضا ڈار کے پاس کرپٹو کرنسی کاروبار کے لیے کروڑوں ڈالر کہاں سے آئے؟ چلو چھڈو! پہلے اس کی منی ٹریل گڈو۔" ایثار رانا
@Isarrana1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
Humanity demands to call out human rights violations no matter which side of border it’s occurring. This is exactly what @vikrantgupta73 & @therealkapildev speak about for Imran Khan in this clip!
It’s a shame for our country to deny jail rights / human rights for a former PM. General Asim Munir shall be tried for War Crimes and shall be made to realize that he is hurting our beloved country’s image internationally. Stop the madness!
پاکستانیوں کو تو چھوڑ ہی دیں، یہاں تو غیر ملکی خواتین آپ کے رشتہ داروں سے محفوظ نہیں۔ عتیق ریاض
#pakistan@attique_riaz06
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اگر تبصرہ پاڑوں کا عمران خان سے سابقہ آرمی چیف کی ملاقاتیں والا شغل ختم ہوگیا ہو تو برائے یاد دہانی اطلاع ہے کہ عمران خان کئی مہینوں سے قید تنہائی میں ہے ایک آنکھ کی بینائی ختم ہونے کی اطلاع تین چار مہینے پہلے ایک مبہم سی ملاقات کے بعد آئی اور اب مکمل اندھیرا ہے۔
The moment that defined Pakistan’s sporting history, led by the man who would later lead the nation.
Imran Ahmed Khan Niazi, a champion on the field and Pakistan's legitimate Prime Minister, inspired generations with one unwavering belief: never stop fighting.
🚨ڈھڈیال م��ں المیہ: پاکستانی رینجرز کی فائرنگ میں ایک ہلاکت، 14 زخمی
ڈھڈیال، پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر – 5 جولائی 2026 کو آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کے ڈھڈیال علاقے میں زبردست کشیدگی پیدا ہو گئی جب پاکستانی رینجرز نے احتجاج کرنے والوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا اور 14 دیگر زخمی ہو گئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق، پنجاب رینجرز سمیت سیکورٹی فورسز نے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے اے کے 47 rifles اور آنسو گیس کے شیل استعمال کیے۔ یہ واقعہ علاقے میں احتجاج کے دوران پیش آیا، جیسا کہ عینی شاہدین نے بیان کیا ہے۔
مقتول کی شناخت محمد یعقوب کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمیوں کی حالت کے بارے میں ابھی تصدیق نہیں ہو سکی، اور حکام نے لائیو گولیوں کے استعمال کی وجوہات کے حوالے سے ابھی تک کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا ہے۔
ڈھڈیال میں صورتِ حال کشیدہ بنی ہوئی ہے جبکہ مقامی لوگ اس تشدد پر شدید ردِعمل کا اظہار کر رہے ��یں۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
میرے پاکستانیوں�� بھرپور آواز اٹھائیں کہ خان صاحب کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے تاکہ وہاں ان کا مکمل علاج ہو سکے۔ وہ بیرونِ ملک علاج کا نہیں کہہ رہے، وہ پاکستان میں ہی اپنے ذاتی معالجین کی نگرانی میں علاج چاہتے ہیں۔