چوہا۔۔۔شراب کے ڈرم میں گر چکا ہے۔👇
معافی میں نہیں مانگتا۔
جنرل مجھ سے معافی مانگیں۔
(فضل الرحمن)
شہیدوں کی تضحیک پر میں معافی نہیں مانگوں گا۔
فوج کے خلاف ٹرینڈز بنانے پر معافی میں نہیں مانگوں گا
اخے
فوج کا جنرل مجھ سے معافی مانگے جنہوں نے ردعمل میں میرے خلاف ٹرینڈ بنوایا۔
اس کو اس کا تکبر لے ڈوبے گا
📮 لشکر بنانے کا دعویٰ ! ثبوت کہاں ہے؟
مولانا فضل الرحمان کا یہ دعویٰ کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو لشکر بنانے کے لیے کہا گیا، کئی بنیادی سوالات پیدا کرتا ہے
عوام کو لشکر بنانے کے لیے کس نے کہا؟
یہ اعلان کہاں کیا گیا؟
کب کیا گیا؟
اس کا ثبوت کیا ہے؟
اب تک اس دعوے کے حق میں کوئی قابلِ اعتماد ثبوت سامنے نہیں لایا گیا۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ان کے علماء کو شہید کیا گیا اور ان کا دایاں بازو توڑا گیا۔
تو کیا یہ خوارج نے نہیں کیا؟ کیا فوج ان ہی خوارج کے خلاف نہیں لڑ رہی ؟
دہشت گردوں نے علماء، مساجد، مدارس، جرگوں، سیاسی اجتماعات، پولیس اہلکاروں، فوجی جوانوں اور عام شہریوں سب کو نشانہ بنایا ہے۔
اس موقع پر ایک قومی مذہبی رہنما سے توقع تھی کہ وہ دوٹوک الفاظ میں قاتل دہشت گردوں، خودکش حملوں اور بے گناہوں کے خون کو حرام قرار دیتا۔
جب آپ ریاست پر سخت ترین الزامات عائد کریں لیکن دہشت گرد گروہوں کے جرائم کا اسی شدت سے نام نہ لیں تو آپ کے الفاظ دانستہ یا نادانستہ طور پر انہی گروہوں کے پروپیگنڈے کو سہارا دیتے دکھائی دیتے ہیں۔
السلام علیکم
پاکستان
کرپٹ اور موقع پرست سیاست فضل الرحمان کے شہداء پاک فوج کی توہین والے بیانات پر ملک بھر کی عوام فضل الرحمان پر بےشمار لعنتیں بھیج رہی ہے
سیاست میں فضل الرحمان کی فقط کامیابی عہدے لے کر خاندان بھر کو مراعات دلوانا ساتھ مال و دولت کا حصول ہے
فوج میں بھرتی ہونا اعزاز ہوتا ہے کیونکہ فوج میں بھرتی جذبہ شہادت کی وجہ سے ہے
جبکہ فضل الرحمان کا حامی ہونا بےشرمی و بیغیرتی کی پہچان ہے
شہدائے پاکستان ہمارے سر کا تاج اور قوم کا فخر ہیں
فوج کے ایک سپاہی کے ایک خون کے قطرے پر لاکھوں فضل الرحمان قربان
بس اتنی سی ہی سب کے اندر سیاسی اخلاقیات ہے، دھاندلی زدہ نظام سے ملی ہوئی 10 نشستیں واپس کرنے کے سوال پر مولانا فضل الرحمن صاحب سمیت ساری JUI کو سانپ سونگھ جائے گا لیکن PTI کی طرح شور پورا ڈالتے رہیں گے دھاندلی پر۔۔۔۔
ان سے کارگل بارے بکواس کروا لیں اور اپنے شہداء کی تذلیل کروا لیں۔۔ لیکن جب کوئی صحافی انکا اصل چہرہ سامنے لانے کی کوشش کرے گا تو ان منافقوں کا جواب ہو گا کہ اخے یہ کیسا سوال ھے؟؟
اگر اتنے اصول پسند اور غیرتمند ہیں تو پھر 10 مخصوص نشستیں واپس کریں۔ اور کھل کر سامنے آئیں۔۔
اگر پارلیمان حرام اور لونڈی ہے تو چھوڑ کیوں نہیں دیتے اور اگر دھاندلی ہوئی ہے تو مخصوص نشستیں چھوڑ کیوں نہیں دیتے اور اسی پارلیمان کی مراعات واپس کیوں نہیں دیتے
ناظرین آج مولانا کو لاجواب دیکھ کر افسوس ہوا
مولانا صاحب
جب تک آپ پارلیمان سے مستعفی نہیں ہوں گے اور جب تک مراعات کے مزے لوٹتے رہیں گے اور جب تک آپ مخصوص نشستیں واپس نہیں کریں گے آپ کے پاس کوئی اخلاقی جواز نہیں کہ آپ اس نظام اور پارلیمان پر لفظوں کی گولہ باری کرتے رہیں اور رہی بات آپ کے خلاف مہم جوئی کی تو محترم مولانا صاحب پاکستانی عوام اور شہدا کے وارثان نے آپ پر تنقید تیر چلائے ہیں کیونکہ آپ نے ریاستِ پاکستان کے شہدا کی تضحیک کی ہے اور یہ مہم جوئی اس وقت تک جاری رہے گی جب تک آپ اپنے شہدا والے بیان سے رجوع نہیں کرتے
کیس از ڈسمسڈ
فضل الرحمان کے لیے کرپشن کے سنگین الزامات اور مالی بدعنوانی کا جواب دینا ان کے لیے ناممکن ہے چنانچہ پاک فوج کے شہدا پر کیچڑ اچھال کر وہ اپنا داغدار دامن نہیں بچا سکتے. وطن مخالف تقاریر بند کریں اور اپنے سیاہ کارناموں کا حساب کتاب دینے کے لیے تیار رہیں. انشاءاللہ پکڑ ہو گی.
فضل الرحمان کے گرد گھومنے والے کرپشن کے سنگین الزامات اور مالی تنازعات کا جواب دینا ان کے لیے ناممکن ہے چنانچہ پاک فوج پر کیچڑ اچھال کر وہ اپنا داغدار دامن نہیں بچا سکتے. اشتعال انگیز تقاریر بند کریں اور اپنے سیاہ کارناموں کا حساب کتاب دینے کے لیے تیار رہیں. انشاءاللہ پکڑ ہو گی.
فضل الرحمان معافی تو آپ کو مانگنی ہوگی ۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے اور آپ ڈائریکٹ ہوگئے ہیں ۔ سینیٹر طلحہ محمود ، اعظم سواتی اور نور عالم خان جیسی اے ٹی ایم مشینوں کے دلوں میں بھی بڑے راز دفن ہیں ۔ آپ کے کس کس سے رابطے ہیں ۔ زرائع آمدن کیا ہیں ۔ اگر یہ سب سامنے آیا تو منہ چھپانے کو جگہ نہیں ملے گی ۔ اس لئے تسلیم کرلیں کہ آپ نے شہداء کے خون کی تضحیک کی ۔ معافی مانگیں ۔ شاید یہ قوم آپ کو معاف کردے ۔
فتنہ الخوارج کے ترجمان کو یہ حقیقت ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ ڈرانے دھمکانے، موقع پرستی اور منصوبہ بندی کے تحت اشتعال انگیزی پھیلانے کی سیاست کا وقت اب ختم ہو چکا ہے۔ مولانا کے لیے واحد آپشن یہ ہے کہ وہ فی الفور شہداء کے خاندانوں اور پوری قوم سے بلا مشروط معافی مانگیں۔
جنگل میں آگ کی طرح پھیلائیں
فضل الرحمن کہتا ہے میں پارلیمنٹ کو نہیں مانتا پارلیمنٹ جعلی ہے میں لعنت بھیجتا ہوں
صحافی: آپ کو دس سیٹیں ملی ہیں آپ دس سیٹوں پر قابض ہیں پھر وہ بھی جعلی ہوئی اس سے استعفیٰ کیوں نہیں دیتے
فضل الرحمان: یہ کوئی سوال ہے ؟ 🤣🤣🤣
@Dr_Morbius_ فوج کا دفاع ہر محب وطن پاکستانی حلالی ماں کی اولاد کا کام ہے کیونکہ پاک فوج ہے تو پاکستان ہے اگر پاک فوج نہیں تو پاکستان بھی نہیں ہے اس بات کو الالی ماں کا علالی بیٹا سمجھتا ہے رامیوں کا کوئی کام نہیں ہے غداروں کا کوئی کام نہیں ہے ان باتوں سے
@iemziishan وہ سب کچھ تو واپس کرنے سے پھر پروٹوکول بنگلے لسیاں یہ مرات یہ کہاں سے ملیں گی پھر میٹھا میٹھا تو اپ ہپ ہے مولانا نے یہی تو چیزیں اس کو چاہیے پتر جمالہ کوتا گھر کا سب لالا
@Hamzakhwajak مولانا اب عوام کی جوتی کی نوک کے اوپر ہے اپ گلی محلے بازاروں میں جائیں اور شہیدوں اور غازیوں کے بارے میں جو مولانا نے بیان دیا ہے اس کے بارے میں پوچھیں تو مولانا کے بارے میں لوگوں کی رائے اپ کو پتہ لگے گی کہ اب ان کی جوتی کے نوک کے اوپر ہے مولانا