موجودہ سسٹم اڑھائی برس قبل کے انتخابات کی بدولت قائم کیا گیا
جس جس نے اس سسٹم کی سوچ مرتب کی
اس س��چ پر عمل درآمد کیا
اور آج تک اس سسٹم سے مستفید ہوئے
انہیں کچھ نہیں کہا جائیگا
بس اس کو ناکام قرار دے کر وہی کردار نیا سسٹم لاکر بہتری کا وعدہ کریں گے
اور پھر اسی نظام سے مستفید ہونیوالے نئے نظام سے ب��ی مستفید ہوں گے
آپ کے خوابوں کی کوئی ایکسپائری تاریخ نہیں ہے.
اگر توڑے گئے یا مایوس کیے گئے ہو تو گبھرائو نہیں.
ایک تھوڑا سا وقفہ لو، خود کو تیار کرو
اور پھر سے خواب بُن ڈالو.
مریم نواز کو اشفاق صاحب کا ڈرامہ “فہمیدہ کی کہانی استانی راحت کی زبانی” ضرور سیکھنا چاہئیے اور ان کو بھی جو جنید کی شادی پر دولت کی نمود و نمائش کا بھرپور دفاع کر رہے ہیں
ڈیجیٹل میڈیا کنونشن میں مولانا فضل الرحمن نے بہت کھل کر دو ٹوک موقف کیساتھ مذہبی شدت پسندوں اور مسلمانوں کو قتل کرنے والوں کے خلاف علم بلند کردیا ہے۔ اگرچہ پیغام پاکستان کے نام سے ہزاروں علماٗ کا فتوی بھی موجود ہے مگر قومی سطح کے مذہبی لیڈر کا یہ انداز بہت طاقتور ہے۔
انکی مجرمانہ خاموشی کے باوجود ہم سب کو اپنی کوششیں جاری رکھنی چاہیے۔۔۔۔ اگر دو چار کی بجائے دو چار ہزار آواز اٹھاینگے تو @MussadiqMalik@CMShehbaz کے کان پر جوں ضرور رینگے گی
ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات ۔
امریکہ نے آج وینز ویلا کیساتھ جو کچھ کیا۔اس سے دنیا کو سمجھنا چاہیے کہ اصل قانون طاقت کا قانون ہے۔ جمہوریت، انصاف، انسانی حقوق ، عالمی قوانین وغیرہ صرف الفاظ اور اصطلاحات ہیں۔ جسکو ہر طاقتور اپنی مرضی کے مطابق استعمال یا تبدیل کرنے کا حق رکھتا ہے
مجھے حیرت اس پر ھے
کہ جیسے ہی وینزویلا کے صدر کو امریکہ نے اغواء کر لیا تو عالمی میڈیا میں "مظبوط دفاع" کے سوال کی ایک لہر اٹھی!
کہیں معاملہ امریکی اسلحہ ساز اداروں کی مارکیٹنگ تو نہیں؟🤔
کوئی ماہر قانون یا ریٹائرڈ افسر رہنمائی کیجئے۔ہم نے تو سنا تھا جو استعفی دیتے ہیں انہیں پنشن نہیں ملتی ہے۔یا یہ قانون عدلیہ کیلئے الگ اور باقی ملازمین کیلئے الگ ہے؟کیا کوئی سول سرونٹ اگر 10 سال سروس کے بعد استعفی دےتو انہیں بھی پنشن دی جائے گی؟ یا یہ صرف ججز اور جرنیلوں کیلئے ہیں
I believe social media should be a space for sharing one’s thoughts, reflections, and appreciation for the world around us, without causing harm or offense to any group or community. It has the potential to connect, educate, and inspire, but only if we use it responsibly and with empathy. Disagreement is natural, but dignity and respect should never be optional. I still feel that expression carries a moral obligation: to build understanding rather than deepen divides.