@SchsCare I hold BSc Hons Optometry 4 years degree from King Edward Medical University Lahore, MPhil in Optometry from Khyber Medical University and almost 7 years of experience.
Will I be classified as Specialist or Technician under SCFHS?
Kindly give me confirmed details
کل شہباز شریف بڑھکیں مار رہا تھا۔ آج پاکستان میں غزہ کا نام نہیں لے سکتے۔ گرفتاریاں مجھے لگتا ہے ان کا اسرائیل سے معاہدہ ہو چکا ہے۔ https://t.co/QIavrbWBxq
اگر بیکری نے ملازم کو فارغ کیا تو انشاللہ اس ملازم کی نوکری ہمارے زمہ ہے۔ تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ اگر کیس بنایا گیا تو وکلا کی ٹیم بھی مہیا کی جائے گی۔
اور بیکری سے گزارش ہے کہ قاضی صاحب کے ریٹائیر ہونے پر Lanat Donut کے نام سے ایک ڈانٹ لانچ ضرور کریں
کچھ دانشور کہہ رہے ہوتے ہیں کہ فلاں کے ساتھ فیملی تھی اس کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرنا چاہیے تھا لیکن گھر میں گھس کر ماؤں بہنوں کو دھمکانا مارنا ریپ کی دھمکیاں دینا یہ سب جائز ہے
میری انفارمیشن کے مطابق اس بیکری کے مالک پر اس وقت شدید دباؤ ہے کہ جس لڑکے نے قاضی فائز عیسی پر اس قدر زہریلی لعنت بھیجی ہے اس سے معافی منگواؤ اور اس کو بھی پی ٹی آئی کا سپورٹربنا کرکچھ پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام بھی دیے گئے ہیں کہ ان کا نام لو! اب جتنی مرضی معافی کی ویڈیو بنوا لیں اس مرد مجاہد نےلعنت بھیج کر درحقیقت پاکستانی قوم کی ترجمانی کی ہے یہ لعنت اس شخص کی نہیں قوم کی اجتماعی لعنت ہے
پاک فوج کی بڑی کامیابی
وزیرستان میر علی میں دھشتگردوں کے اہم ٹھکانے مویشی منڈی پر مارٹر گولوں سے بمباری۔
کئی دہشتگرد بھینسے، گائیں اور بھیڑ بکریا جہنم واصل۔
منجانب: انٹرنیشنل بےغیرت ضمیر فروش میڈیا۔
پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان کے میر علی بازار پر مارٹر گولے برسانے کے بعد بازار کے تباہ شدہ مناظر
ان لوگوں سے نہ ہمارے گھر، نہ مسجدیں، اور نہ ہی بازار محفوظ ہیں۔ یہ ہماری سرزمین پر تباہی لے کر آئے ہیں، اور جب تک یہ یہاں موجود رہیں گے، تب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
اب وقت آ گیا ہے کہ انہیں یہاں سے نکالا جائے۔
#StopPakiMafia
#PashtunRejectStateTerrorism