Non dynastic democratic parties can emerge in normal politics in volatile and revenge politics leadership emerge on blood lines, if we had normal elections and PTI had been in opposition a structure might have emerged but after PPP and PMLn PTI is next victim of coercive and revenge politics and only option they will be left with time on Imran Khan family for future.
The Sun is an enormous, free fusion reactor in the sky. It is super dumb to make tiny fusion reactors on Earth.
Even if you burned 4 Jupiters, the Sun would still round up to 100% of all power that will ever be produced in the solar system!!
Stop wasting money on puny little reactors, unless actively acknowledging that they are just there for your pet science project jfc.
STARLINK: Paul Verhagen, EVP & Chief Commercial Officer at SAS - Scandinavian Airlines, posted the above pics stating Starlink will launch soon, with the first units currently in progress.
Per Paul, "Super speed WiFi powered by Starlink. Currently being installed on our first aircraft. Innovation has always been part of our DNA. Stay tuned! Or should I say: Stay online!"
SAS will become the first European airline to operate Airbus A320 family aircraft equipped with Starlink connectivity.
بیرسٹر گوہر، اسپیکر پختون خواہ اسمبلی اور باقی پارلیمانی کمیٹی ممبران فوری اسکی وضاحت کریں اگر یہ سچ ہے تو فوری خان صاحب تک اسکی اطلاع پہنچنی چاہیے اور اگر جھوٹ ہے تو اسکی تردید بھی فوری ہونی چاہیے کیونکہ یہ بات اب پارٹی کے لوگ کر رہے ہیں
علی امین گنڈاپور مائنس عمران خان کے ایجنڈے پر ہے۔ اسکی کابینہ اور اسکے حمایتی اراکین اسمبلی فیصلہ کرلیں کہ وہ عمران خان کیساتھ ہیں یا علی امین گنڈاپور کیساتھ۔ ورنہ بہت جلد اپنا فیصلہ کرنے میں عوام مکمل آزاد ہوں گے۔
* عمران خان کا حکم نہ ماننا مائنس عمران خان ہے
* عمران خان کے حکم پر جلسہ نہ کروانا مائنس عمران خان ہے
* عمران خان سے بجٹ پر مشاورت نہ کرنا مائنس عمران خان ہے
* گنڈاپور کا عمران خان سے ملنے نہ جانا مائنس عمران خان ہے
* عمران خان کے کہنے کے باوجود تیمور جھگڑا کو کابینہ کا حصہ نہ بنانا مائنس عمران خان ہے
* عمران خان کے کہنے کے باوجود خرم ذیشان کو پختونخواہ کا سیکرٹری اطلاعات نہ لگانا مائنس عمران خان ہے
* عمران خان کے کہنے کے باوجود ڈرون حملوں پر ایف آئی آر نہ دینا مائنس عمران خان ہے
* عمران خان کے کہنے کے باوجود فوجی آپریشن رکوانے کی کوشش نہ کرنا مائنس عمران خان ہے
کنیز سوم نے جیسے CPO ملتان کو ڈانٹا ساری پنجاب پولیس نے اپنا ناک کٹوا لیا یہ وہی پولیس اور CPO تھا جو ان کے لیے ووٹوں کی ٹوکریاں تبدیل کرتا ہے، ناصر مدنی
وزیر اعلی پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی میں کہا ہے کہ پختونخواہ کے 22 اراکین اسمبلی نے فوج کو بیان حلفی دیا ہوا ہے۔ گنڈاپور کے یہ بیان دینے کی تصدیق عرفان سلیم بھائی نے بھی کردی ہے۔
ایک کا نام تو مجھے پتہ ہے۔ علی امین گنڈاپور ۔ باقی 21 معلوم نہیں ہیں بھی یا نہیں۔
مریم نواز ذہنی مریض بنتی جا رہی ہے میرے حلقے میں لوگوں نے ذاتی حیثیت میں امداد کرنا چاہی مریم نواز کی تصویر کا استعمال نہ کرنے پر امداد کرنے والوں کو گرفتار کر لیا گیا اور دو دن بعد ضمانت ہوئی، دانیال عزیز ن لیگی
پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میں وزیراعلی فوج کی وجہ سے ہوں۔ عمران خان کی وجہ سے نہيں۔ میں کبھی عمران خان کو ملنے نہیں جاؤں گا نہ کوئی جلسہ کروں گا۔
صحافی فہیم کا دعوٰی
۔۔۔۔۔۔۔۔
اس دعوے کو جھٹلانا تقریبا ناممکن ہے کیونکہ علی امین گنڈاپور کے اعمال اس بات کی گواہی دے رہے ہیں۔
علی امین مائنس عمران خان مشن پر ہے اس میں اب کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔
جو جو علی امین کی سپورٹ کرے چاہے وہ ممبران اسمبلی ہعں یا نام نہاد سوشل میڈیا ورکرز،یا کرائے ترجمان یہ سب مائنس عمران خان مشن پر ہیں۔
اپنے کالموں اور ٹی وی پروگراموں کے ذریعے اسٹیبلشمنٹ سے کہتا رہا کہ قوم پر، ان پڑھ چور لٹیرے مسلط نہ کرو مگر انہیں شاید لندن پلان عزیز تھا،اس ظلم میں عدلیہ اور بیورو کریسی نے مہروں کا کردار ادا کیا،فارم 47 کے تحت قوم پر لٹیرے مسلط کردئیے گئے،نتیجہ آپ کے سامنے ہے،ملک 94 کھرب سے زائد کا مقروض ہوچکا ہے،روزانہ ساڑھے پچیس ارب کا قرضہ لیا جارہا ہے،سرمایہ کاری کہیں سے بھی نہ آسکی۔اب حالت یہ ہے کہ سیلاب زدگان مشکلات میں ہیں،ہر طرف حکمرانوں کی ناکامی بول رہی ہے،ریاست لوگوں کا خیال رکھنے میں مکمل طور ناکام ہوچکی ہے،نالائق حکمران اب بھی ظلم سے باز نہیں آرہے،سیلاب زدگان کے کیمپوں سے جو کوئی بھی سچ بولتا ہے،انتظامیہ اس پر ظلم کرتی ہے،ایف آئی آر درج کردی جاتی ہے،لوگ برباد ہوگئے ہیں،کوئی پوچھنے والا نہیں،ہاں لوگوں سے شناختی کارڈز پوچھے جارہے ہیں،کشتیوں والے لاش ڈھونڈنے کا پانچ لاکھ مانگ رہے ہیں،زندہ لوگوں کو خشک مقام تک پہنچانے کا بھی ایک ایک لاکھ طلب کیا جارہا ہے،یہ ناکامی نہیں تو اور کیا ہے